نفسیات : محبت اور شہوات
محبت، خوف اور امید بنیادی جذبات ہیں۔جب constructive مقصد کے لیے. استعمال کریں گے تو خیر ۔جبDestructive مقصد کے لیے کریں گے تو شر نکلے گا۔ہر عمل کا ایک مکافات عمل ہے یہی اللہ تعالیٰ کا قانون ہے۔ امید اور خوف کا استعمال ایک آدمی جنت کی امید پر الله کی عبادت کر تا ہے ۔دوسرا آدمی جہنم کے خوف کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے۔اسطرح زندگی کے بہت سے معاملات کو manageکرنے کے لیے ان جذبات کا استعمال کیا جاتا ہے۔fear and hope managementایک بہت بڑیindustryکی شکل اختیار کر چکی ہے۔ جبکہ عقیدہ توحید اس وقت تک مکمل ہی نہیں ہوتا جب تک بندے کی محبت اللہ تعالیٰ کے لیے خالص نہ ہو ۔ چند عوامل ہیں جن سے انسان متاثر ہو کر محبت کر تا مثلاً مال، کمال، جمال، نوال اور عیال۔دنیا کے سارے خزانوں کا مالک اللہ تعالی کی ذاتٰ ہے، جب انسان کائنات کے نظام پر غور کرتا ہے تو اللہ تعالی کا ٰ کمال لازوال کا اندازہ ہوتا ہے،کائنات میں بکھری ہوئی خوبصورتی اور حقیقتیں اللہ تعالیٰ کے جمال کی اکاسی کرتی ہیں، اللہ تعالیٰ کی انسانوں پر احسان کی انتہا ہے۔ انسانوں کے لیے توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا ہوا ہے اور پوری انسانیت اللہ تعالیٰ کی عیال ہے اللہ تعالیٰ کی محبت کا level کیا ہو گا۔نبی کریم کا ارشادِ ہے مخلوقِ اللہ تعالیٰ کی عیال ہے پس لوگوں میں الله کو سب سے پسندیدہ وہ شخص جو اس کے عیال کے ساتھ اچھا برتاؤ کرے۔
۔اگر کوئی مکمل ماڈل ہے جس سے محبت کی جاسکتی ہیں وہ اللہ تعالی کیٰ ذات ہے۔ حب الہیٰ میں Brain chemistry اور Blood کی composition میں توازن رہتا ہےاور جسم اور ذہن پر مثبت اثرات ہوتے ہیں۔پاکیزہ خیالات جنم لیتے ہیں۔محبت ایک پاکیزہ جذبہ ہے۔محبت respect کا نام ہے۔
جبکہ شہوات اپنی خواہش نفس کو اپنا معبود بنا لینا کا نام ہے۔شہوات میں ڈوپاماٹن، testosterone اور estrogen کی مقدار بڑھ جاتی ہےاور euphoric feeling ہوتی ہیں۔ عارضی طور پر فرحت اور خوشی محسوس ہوتی ہے اور دماغ کا وہی نظام سر گرم ہوتا جو کوکین لینے سے ہوتا ہے جس کا نام mesolimbic dopamine systemہے۔اس کیفیت میں بہت سے انسان سچ سننا نہیں چاہتے بلکہ وہ state of illusions میں رہنا چاہتے ہیں۔خون کے نمونوں میں وہی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو ذہنی ہیجان اور اصظراب کے مریضوں میں ہوتے ہیں۔جو چیز انسان کو خود غرض بنا دے اور دماغ اسے ہارمونز پیدا کرے جو دماغ کو حفاطتی جارجیت پر اکسانے لگے، سردی اور گرمی کا احساس ختم کردے وہ محبت نہیں بلکہ bio chemicals رد عمل ہے۔محبت میں توازن خراب نہیں ہوتا۔جب شہوات زور کر جاتی ہے تو سو فیصد درست، اچھی اور مفید بات بھی سمجھ نہیں آتی اور brainاور خون کی chemistryتبدیل ہو جاتی ہے۔
قرآن کریم میں ارشادِ ربانی ہے ۔ہم نے دکھا دیا ہے اسے راستہ اب چاہئے بن جائے شکر کرنے والا یا کفر کرنے والا (الدھر:3)
2,527 total views, 4 views today
























Leave a Reply