ہسٹیریا کیا ہے… جانیئے

ہسٹیریا (conversion Reaction or Hysteria)
یہ ایک ایسی نفسیاتی بیماری ہے ۔جس میں لاشعوری طور پر ذہنی دباؤ مختلف قسم کی جسمانی اور زہنی علامات کو پیدا کرتا ہے ۔ان علامات کی وجہ سے وقتی طور پر ذہنی دباؤ کچھ کم ہو جاتا ہے اور یہ کہ مریض لوگوں کی توجہ حاصل کر لیتا ہے ۔Attention seek behaviour ان کا پہلا مسئلہ ہوتا ہے ۔عموماً اسے لوگوں میں یہ مرض ہوتا جن پر غیر ضروری سماجی اور معاشرتی دباؤ ہوتا ہے اوردباؤ کی وجہ سے اپنی خواہشات کا اظہار کرنا مشکل ہوتا ہے۔توجہ حاصل کرنے کے لیے لوگ مختلف طرح کی اداکاری کرتے ہیں پہلے شعوری اور پھر لاشعوری ہوتی ہیں ۔ان کو مرض کا دورہ زیادہ تر لوگوں کی موجودگی میں پڑھتا ہے
اس مریض میں مندرجہ ذیل علامات پیدا ہو سکتی ہے ۔
1:فالج کی طرح جیسے ٹانگیں بے کار ہو جاتی ہوں
2:بے ہوشی یا غشی طاری ہونا
اکثر اوقات مرگی کے دورے جیسی کیفیت
یاداشت کا غائب ہو جاتا
بہراپن، گونگا پن، نابینا پن ہو سکتا ہے ۔چال میں لڑکھڑاہٹ ظاہر ہونا
3:نیند کی حالت میں چلنا، بولنا
اس مرض کی تشخیص بہت احتیاط کے ساتھ مریض کے تمام جسمانی نفسیاتی اور معاشرتی عوامل کو مد نظر رکھتے ہوئے کی جاتی ہے ۔اس مرض کا علاج ممکن ہے ۔
جب انسان فطرت سے ہٹ کر کام کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے تعلق کمزور کر لیتاہے۔
نفسانی خواہشات اور شہوات حد سے بڑھ جاتی ہیں ۔ تو یہ اظہار مانگتی ہیں ۔جب جائز طرلقوں سے پوری نہ ہو رہی ہوں تو لاشعوری طریقے اختیار کرتا ہے۔ بےشک اللہ تعالیٰ کی رحمت ھماری مایوسیوں سےکہیں زیاده ھےاور ھماری زندگی کےبارے میں اللہ تعالیٰ کے فیصلے ھماری خواہشوں سےکہیں بہتر ھیں مگر انسان بہت جلد باز ہے
نفسیاتی صحت کا راز اس میں ہے ۔
دل میں حرص نہ ہو
جھوٹ نہ بولا جائےاور غیبت نہ کی جائے
پیٹ میں رزق حلال ڈالا جائے
اور عمل میں ریاء کاری نہ ھو
علاج
Medication
پہلے نمبر پر کلاسیفائیڈسائیکا ٹرسٹ سے مشورہ کریں ۔ بہت اچھی دوائیں موجود ہیں ۔دوائی کھانا رسول پاک کی سنت ہے
۔Psychotherapy
دوسرے نمبر سائیکلوجسٹ سے مشورہ کریں
Cognitive behavioral therapy
Psycho therapy
Family therapy
Group therapy
۔physical exercises and balance diet plans

2,523 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *