رکن قومی اسمبلی سیدافتخارالحسن شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پرلیگی ارکان میں تشویش
ڈسکہ(اپووا نیوز)سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ،رکن قومی اسمبلی سیدافتخارالحسن شاہ میں کورونا وائرس مثبت آنے پر سٹی صدر مسلم لیگ ن محمدافضل منشائ،ایڈیشنل سیکرٹری احمد وڑائچ ایڈووکیٹ، سابق ناظم ظفراقبال ڈار ،تحصیل صدر خواتین ونگ رفعت شفیع سمیت لیگی رہنماﺅں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیدافتخارالحسن شاہ عوامی رہنما ہیں اور ان کی سیاست کامحور حلقہ کے عوام کی خدمت کرنا ہی ہے اللہ پاک کے حضور دعاگو ہیں کہ انہیں جلد صحت وتندرستی عطافرمائیں
3,021 total views, 3 views today
























Leave a Reply