خاتون سمیت چار افرا دنے شادی شدہ خاتون کواغوا کرلیا
ڈسکہ(اپووا نیوز) خاتون سمیت چار افرا دنے شادی شدہ خاتون کواغوا کرلیا نواحی گاﺅں مالومہے کا اعجاز احمداپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھرمیں موجودتھاکہ اسی دوران ملزمان طلحہ ‘وارث ‘آسیہ اور نیاز احمد مسلح آتشیں اسلحہ گھرمیں گھس آئے اور گھرمیں موجود اعجازاحمد کی بیوی (م) کو زبردستی اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے
3,825 total views, 3 views today
























Leave a Reply