تبدیلی سرکارکا بجٹ عوام دشمن ہے،شازیہ سلطانہ بٹ

گوجر خان)اپووا نیوز)تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ گوجر خاں شازیہ سلطانہ بٹ نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکارکاآئی ایم ایف کی مشاورت سے بنایا گیاپاکستان دشمن،عوام دشمن، کسان دشمن، اور مزدوردشمن بجٹ اشرافیہ کیلئے بنایا گیا ہے جو معیشت کو سونامی کی طرح تباہ کردے گا بجٹ میں غریبوں اور عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں حکومتی بجٹ الفاظ اور اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہے جس سے شعبہ صحافت اور شعبہ زراعت کو تباہ کن نقصانات ہوں گے بجٹ کو دیکھ کر شدیدمایوسی ہوئی انہوں نے کہا کہ پی ایس ڈی پی کی رقم میں اضافہ اور تخلیقی پروگرام درکارتھاتاکہ لوگوں کو روزگارملتا اور غربت میں کمی آتین عوام خبردار رہے کہ تبدیلی سرکار منی بجٹ بھی لائے گی اور چوردروازے سے مزید ٹکیس بھی لگائے گی

3,669 total views, 12 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *