اسسٹنٹ کمشنر آصف حسین کی خدمات لائق تحسین ہیں، میاں ارشد

ڈسکہ)اپووا نیوز)سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران گلی تاروالی مین بازارڈسکہ میں محمدارشدنے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر آصف حسین کورونا وائرس اور لاک داؤن کے دوران دن رات کی پرواہ کئے بغیر پیشہ وارانہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں جس پرہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ایسے ذمہ داراور محنتی آفیسر کسے بھی علاقہ کیلئے نعمت ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ برلب سڑک نہر بی آر بی پر کئی سالوں سے لگے کوڑے اورگندگی کے ڈھیر اٹھواکر اس کو منی پارک کی شکل دیینے کیلئے انہوں نے جو قدم اٹھایا ہے وہ انتہائی خوش آئنداورلائق تحسین ہے تاجر برادری بھی ان کے شانہ بشانہ رہے گی

1,803 total views, 6 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *