اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کاعلی الصبح سبزی منڈی کا دورہ
ڈسکہ(اپووا نیوز) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا دورہ سبزی منڈی گزشتہ صبح اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ آصف حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سبزی منڈی کا دورہ کیا اور سبزی منڈی میں ہونیوالی سبزیوں اور پھلوں کی بولی کو چیک کیا اور دوکانداروں کا وارننگ کی کہ وہ خود تجاوزات کو ختم کرلیں ورنہ ان کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ آصف حسین نے نہر بی آر بی کے کناروں پر بنے ہوئے کوڑا پوائنٹ کو چیک کیا اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کو جلد اٹھانے کی ہدایت کی
2,049 total views, 3 views today
























Leave a Reply