کھیل

عمر اکمل کی، سزا میں ڈیڑھ سال کمی کر دی گئی

لاہور (اپووا نیوز) سپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر عمر اکمل کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا سزا میں ڈیڑھ سال کمی کر دی گئی عمر اکمل کو 3 سال کی سزا سنائی گئی تھی جس میں کمی کر کے اب ڈیڑھ سال کر دی گئی ہے، کرکٹر نے تین سالہ پابندی کے خلاف عدالت ۔۔۔

عمر اکمل کی سزا کی خلاف اپیل پر سماعت 13 جولائی کو ہو گی

لاہور (اپووا نیوز) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائر فقیر محمد کھوکھر بطور آزاد ایڈجیوڈیکٹر 13 جولائی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں قومی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے اس حوالے سے دونوں فریقین پی سی بی اور عمر اکمل کو نوٹس جاری کر دیئے ۔۔۔

محمد حفیظ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ معمہ بن گیا

لاہور (اپووانیوز) سینئر قومی کرکٹر محمد حفیظ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ معمہ بن گیا ہے جن میں مبینہ طور پر وائرس کی علامات ظاہر ہونے لگی ہیںمیڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلی کانفرنس کے دوران ”پروفیسر“متواتر کھانستے رہے اور استفسار پر انہوں نے اسے معمول کی کھانسی قرار دیا تاہم پی سی بی سے ۔۔۔

نگلش ٹور،پلیئرزکی حفاظت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،وسیم خان

لاہور(اپووا نیوز)چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ انگلش ٹور کے دوران پاکستانی پلیئرز کی حفاظت پر قطعی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور چونکہ دورے کا اصولی فیصلہ ہوچکا لہٰذا ای سی بی کے ساتھ مشاورت سے ایس او پیز تیار کر رہے ہیںوسیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ۔۔۔

میری زندگی تباہ ہوگئی عامر خان

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے کہا ہے کہ وہ رات بھرسو نہیں سکے ٗسمجھ نہیں آرہاوہ کیا کہیں ٗان کی زندگی تباہ ہوگئی جبکہ فریال نے علیحدگی کے بعد بن ٹھن کر پہلی سیلفی جاری کردی۔ان کا کہنا ہے کہ ’ہمیشہ سر اونچا رکھو ‘۔میڈیا رپور ٹکے مطابق باکسنگ رنگ میں ۔۔۔

آئی فونز کی فروخت توقع سے زیادہ تاہم منافع میں کمی

امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ اگرچہ تیسری سہ ماہی میں آئی فونز کی فروخت اور کمپنی کے منافع میں کمی آئی ہے تاہم توقع سے زیادہ آئی فون فروخت ہوئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 24 ستمبر تک تین ماہ میں 45.51 ملین آئی فون فروخت ہوئے جبکہ اوسط توقع 44.8 ملین کی تھی۔ کمپنی کا ۔۔۔

وزیر خزانہ کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ وفاقی کابینہ کا اختیار کسی بھی انفرادی شخص کو سونپنے کا اقدام کالعدم کر چکی ۔۔۔

شرجیل میمن کی 5 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے شرجیل میمن کیحفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 200 لاکھ روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران وکیل نیب نے شرجیل میمن کو حفاظتی ۔۔۔

دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقے این اے 110 میں دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔فاروق آباد اپ ڈیٹس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110 سیالکوٹ میں دوبارہ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست ۔۔۔

فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

گوجرانوالہ : فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ گوجرانوالہ میں ہڈیالہ کے کھیتوں سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت شیرون بھٹی کے نام سے کی گئی ہے۔ مقتول کے کزن نے الزام لگایا ہے کہ شیرون بھٹی کو اس کی دوست نائلہ نے قتل کیا ۔۔۔
@