صحت و تعلیم

سکرین کا روزانہ صرف ایک گھنٹہ استعمال مایوپیا کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

ڈیجیٹل سکرینز پر زیادہ وقت گزارنے والوں کے لیے ایک اور وارننگ سامنے آئی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف ایک گھنٹہ سمارٹ فون یا ٹیبلٹ کا استعمال بھی نظر کی کمزوری (مایوپیا) کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔ یہ تحقیق “جاما نیٹ ورک اوپن” میں شائع ہوئی ہے۔ اس ۔۔۔

خود کلامی کرنا کس ذہنی مرض کی علامت ہے؟ تحقیق

اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ کچھ لوگ بے دھیانی میں خود کلامی کرتے ہیں، بظاہر یہ عمل غیر معمولی سا لگتا ہے، لیکن یہ کوئی مرض یا بری بات نہیں، اس کے کئی فوائد بھی ہیں۔ خود کلامی ایسی عادت نہیں جو بڑھ کر لت بن جائے یا ذہنی مرض کی علامت ہو، بعض ۔۔۔

کم عمری میں ہی بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں اور اس کا علاج کیا ہے؟

اردو کے معروف شاعر افتخار عارف نے کچی عمر میں بالوں کے سفید ہونے پر ایک شعر کہا ہے جو آج کے دور پر صادق نظر آتا ہے۔ ابھی سے برف الجھنے لگی ہے بالوں سے ابھی تو قرض مہ و سال بھی اتارا نہیں۔۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنے سر ۔۔۔

احسن اقبال نے ٹیچر کو گھٹنے کے بل کھڑے ہوکر ایوارڈ دیا

نارووال کالج برائے خواتین کی ٹیچر ثانیہ عباسی نے اپنے قد کو منزل کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیا۔ گرلز کالج کی تقریب تقسیم انعامات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شرکت کی اور خاتون ٹیچر کے ساتھ دل موہ لینے والا انداز اپنایا۔ انہوں نے ٹیچر ثانیہ کو ایوارڈ دیا، وہ ۔۔۔

اسکیم کے تحت طلبہ و طالبات کو الیکٹرانک بائیکس اور پنک اسکوٹیز ملیں گی

کوئٹہ: بلوچستان میں طلبہ و طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کے لیے اسکوٹی اسکیم متعارف کرائی گئی تھی، جسے قابل عمل بنانے کے لیے اب ایک کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں طلبہ میں اب اسکوٹیز اور الیکٹرانک بائیکس تقسیم کی جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز ۔۔۔

انڈہ اُبالنے کا سائنسی طریقہ: ایک انڈہ اُبالنے میں 32 منٹ تو لگیں گے مگر سائنسدانوں کے مطابق ’محنت وصول ہو جائے گی

ہمارے معاشرے میں جسے کھانا بنانا نہ آتا ہو اُسے ازراہ مذاق کہا جاتا ہے کہ ’انڈا اُبالنا تو آتا ہے ناں؟‘ ایسا کہنے کا مطلب شاید یہ جتانا ہوتا ہے کہ یہ سب سے آسان کام ہے لیکن سائنسدانوں کی نظر میں ایسا نہیں ہے۔ انھیں لگتا ہے عام طور پر جس طریقے سے ۔۔۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یونیورسٹیوں میں ہراساں کرنے والوں کوسخت سزائیں ہوں گی۔ خواتین کو بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے پیپرز بنانے اور ان کی چیکنگ کا نظام تبدیل کررہے ہیں۔ سردار سلیم حیدر نے مزید کہا کہ پیپرز لینے اور چیکنگ کا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے تمام یونیورسٹی انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ خواتین یونیورسٹیوں میں مرد پروفیسرز ٹیچرز کوہٹانے فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وائس چانسلرز اور پروفیسرز کی کارکردگی کے لیے پرفارما تقسیم کیے جائیں گے۔ کارکردگی کی بنیاد پر سزا اور جزا کا فیصلہ کیا جائے گا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یونیورسٹیوں میں ہراساں کرنے والوں کوسخت سزائیں ہوں گی۔ خواتین کو بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے پیپرز بنانے اور ان کی چیکنگ کا نظام تبدیل کررہے ہیں۔ سردار سلیم حیدر نے مزید کہا کہ پیپرز لینے اور چیکنگ کا سسٹم تبدیل کرنے ۔۔۔

وہ پھل جس کا ذکر تین آسمانی کتابوں تورات، انجیل اور قرآن میں موجود ہے

بیر Jujube Wild Healthy Fruit وہ پھل جس کا ذکر تین آسمانی کتابوں تورات، انجیل اور قرآن میں موجود ہے، اسے انگریزی میں Jujube جوجوبی یا جوجوب دونوں پڑھ سکتے ہیں۔ لمبے والا بیر پہلی بار چین کے علاقے میں پیدا ہوا جبکہ گول والا ہندو پاک کے علاقے میں پلا بڑھا۔ اب تو تقریباً ۔۔۔

پشاور: ٹیچر طلباء کی شرارتوں سے تنگ آکر پولیس کے پاس پہنچ گیا

پشاور کے تھانا یکہ توت میں طلباء کے خلاف ٹیچر نے درخواست جمع کرا دی۔ پولیس کے مطابق طلباء کو سمجھا سکتے ہیں لیکن ان پر سخت کارروائی نہیں کرسکتے۔ دوسری جانب ٹیچر کا کہنا ہے کہ طلباء کی شرارتوں کی وجہ سے میں ڈیوٹی نہیں کر پاتا، محکمہ تعلیم میرا تبادلہ کسی اور اسکول ۔۔۔

دوران سروس انتقال کرنیوالے سرکاری ملازم کے ایک فیملی ممبر کو ملازمت کی سہولت ختم

وزیراعظم معاونت پیکیج کے تحت دورا ن سروس انتقال کرنے والے سر کاری ملازم کے ایک فیملی ممبر کو سر کاری ملازمت کی دی گئی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے با ضابطہ آفس میمو رنڈم جاری کردیا جس میں تمام وزارتوں اور ۔۔۔

سائنسدانوں نے انڈے ابالنے کا مثالی طریقہ دریافت کرلیا

انڈے پروٹین کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں جبکہ ان میں کیلشیئم کی مقدار بھی کافی زیادہ ہوتی ہے اور وٹامن ڈی سمیت متعدد غذائی اجزا بھی جسم کو ملتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انڈوں کو پکانا بھی بہت آسان ہوتا ہے اور مختلف طریقوں سے انہیں پکا کر کھایا جاتا ۔۔۔
@