بزنس
عید کی آمد اور مرغی کے ریٹ کو پر لگ گئے
پشاور اور لاہور میں عید سے قبل مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید سے قبل پشاور میں مرغی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ دو دنوں کے دوران زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 70 روپے کا اضافہ ہوگیا, زندہ مرغی کی قیمت 570 روپے فی
۔۔۔
یو اے ای نے کرنسی لوگو اپ ڈیٹ کر دیا
متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے اماراتی درھم کا سرکاری علامت (لوگو) جاری کیا ہے۔ نئے لوگو کا اجرا مرکزی بینک نے گلوبل فارن ایکسچینج چارٹر کے ساتھ مل کرکیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی علامت کو عالمی سطح پر متعارف کرایا گیا ہے جو امارات کے عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر
۔۔۔
پاکستان سمیت دیگر ممالک کی 80 کمپنیاں امریکی بلیک لسٹ میں شامل
امریکا نے پاکستان، چین، ایران، متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقا کی 80 کمپنیوں کو برآمدات کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل کمپنیوں میں 50 سے زائد چینی کمپنیاں بھی ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں
۔۔۔
دبئی حکومت نے فری زون میں قائم کمپنیوں کو پورے ملک میں کام کرنے کی اجازت دے دی
دبئی حکومت نے فری زون میں قائم کمپنیوں کو پورے ملک میں کام کرنے کی اجازت دے دی، جس سے کاروباری رکاوٹیں ختم ہو گئیں۔ اب یہ کمپنیاں آزادی کے ساتھ یو اے ای کے دیگر علاقوں میں بھی کاروبار کر سکیں گی۔ حالیہ اعلان کے مطابق، کسی بھی فری زون کا لائسنس رکھنے والی
۔۔۔
امارات نے 100 درہم کا نیا پولیمر نوٹ جاری کر دیا، اس کی کیا خصوصیات ہیں؟
امارات نے 100 درہم کا نیا پولیمر نوٹ جاری کر دیا، اس کی کیا خصوصیات ہیں؟ امارات نے 100 درہم کا نیا پولیمر نوٹ جاری کر دیا، اس کی کیا خصوصیات ہیں۔ ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے نیا 100 درہم کا بینک نوٹ جاری کر دیا ہے،
۔۔۔
چینی کا حکومتی ریٹ 160 روپے فی کلو جبکہ بازاروں میں 180 روپے فی کلو فروخت
اسلام آباد میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 180 روپے، راولپنڈی میں 175، لاہور 170 سے 175، کراچی میں 170، پشاور میں 170 سے 175 جبکہ کوئٹہ میں دکانوں پر چینی 180 روپے فی کلو فروخت جاری ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں اہم اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم
۔۔۔
پاکستان کو 8 ماہ کے دوران سب سے زیادہ قرض کس ملک نے دیا؟ نام سامنے آگیا
پاکستان کو رواں مالی سال پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول ہوئے، سب سے زیادہ فرانس نے 10 کروڑ ڈالر، چین نے 9.9 کروڑ ڈالر اور امریکا نے 4 کروڑ ڈالر فراہم کیے اقتصادی امور ڈویژن کے حکام کا کا کہنا ہے کہ غیر ملکی امداد
۔۔۔
سٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی
سٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی۔ نئے نوٹ حاصل کرنے کیلئے شہری 8877 پر شناختی کارڈ نمبر اور بینک برانچ ایس ایم ایس کر سکتے ہیں، نئے نوٹ بینک پہنچنے پر آپ کو ایس ایم ایس سے مطلع کیا جائے گا۔ تصدیقی ایس ایم
۔۔۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 421 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ
۔۔۔

























