
اردن کی شہزادی ایمان بنت عبداللّٰہ دوم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اردنی میڈیا کے مطابق شاہی دربار نے اعلان کیا کہ اردن کے فرمانروا شاہ عبداللّٰہ الثانی کی بیٹی شہزادی ایمان بنت عبداللّٰہ دوم نے بچی کو جنم دیا۔ شہزادی ایمان اور ان کے شوہر جمیل الیگزینڈر تھرمیوٹس کے ہاں ہونے والی
۔۔۔