
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ڈھول بجاتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نریندر مودی کی نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں بھارتی وزیرِ اعظم کو ایک تقریب میں روایتی انداز میں ڈھول بجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے. بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ تقریب آسام
۔۔۔