بین الاقوامی

ٹرمپ کی تقریر، کانگریس میں اب تک کا طویل ترین صدارتی خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس میں اب تک کا طویل ترین صدارتی خطاب کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب ایک گھنٹہ 40 منٹ سے زائد جاری رہا۔ اس سے قبل طویل صدارتی خطاب سابق صدر بل کلنٹن نے کیا تھا خبر ایجنسی کے مطابق 2000ء میں صدر بل ۔۔۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے بنیادی طور پر معافی مانگ لی: امریکی اسپیکر مائیک جانسن

امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی نے بنیادی طور پر معافی مانگ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیک جانسن نے کہا ہے کہ اوول آفس میں جو ہوا زیلنسکی نے اس پر صدر ٹرمپ سے معافی مانگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیلنسکی مذاکرات ۔۔۔

کھٹمنڈو میں پاکستانی مشن کی عمارت تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے 18 کروڑ روپے کا نقصان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں منگل کو انکشاف کیا گیا ہے کہ نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں سفارت خانے کی عمارت تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے کرائے کی مد میں 18 کروڑ 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا، حالانکہ اُس وقت مشن کے پاس تعمیر کے لیے 14 لاکھ ڈالر موجود تھے۔ چیئرمین ۔۔۔

امریکی محکمۂ خارجہ نے چین سے متعلق کیا نئی ہدایات جاری کی ہیں

امریکی محکمۂ خارجہ نے چین سے متعلق کیا نئی ہدایات جاری کی ہیں ویب ڈیسک —امریکہ, چین کے عوام اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے درمیان فرق نمایاں کرنے کے لیے پالیسی میں تبدیلیاں لا رہا ہے جن کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ واشنگٹن چین کے عوام کو نہیں بلکہ اس کی حکومت کو ۔۔۔

صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لیے امریکی امداد روک دی

ویب ڈیسک _ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو دی جانے والی امداد روک دی ہے۔ امریکی حکومت کے ایک سینئر عہدے دار نےنام ظاہر کیے بغیر وائس آف امریکہ کو پیر کی شب ایک ای میل میں بتایا ہےکہ صدر ٹرمپ یوکرین کے معاملے پر واضح رائے ۔۔۔

امریکی فوج کی شام میں کارروائی؛ القاعدہ سے منسلک حراس الدین کے رہنما ہلاک

ویب ڈیسک — امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں القاعدہ سے منسلک عسکری تنظیم ’حراس الدین‘ کے اہم رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ ’سینٹ کام‘ نے ہفتے کو جاری بیان میں کہا کہ اس کی فوج نے شمال مغربی شام میں فضائی ۔۔۔

مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی؛ ایرانی پارلیمنٹ نے وزیرِ خزانہ کو برطرف کردیا

ایران کی پارلیمنٹ نے ملک کے وزیرِ خزانہ کو مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی پر عہدے سے بر طرف کر دیا ہے۔ اتوار کو ایران کی پارلیمنٹ میں اقتصادی امور اور خزانہ کے وزیر عبد الناصر ہمتی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوئی جس میں واضح اکثریت نے انہیں برطرف کرنے ۔۔۔

سعودی عرب نے ’صحت مند زندگی‘ کے عنوان سے مہم کا آغاز کردیا

سعودی وزارت صحت نے موسمی بخار اور انفلوئنزا سے بچاؤ کی بھی ویکسینیشن پر زور دیا ہے۔ سعودی وزارت صحت نے کہا کہ معمر اور مریض افراد عمرہ روانگی سے 2 ہفتے قبل ویکسینیشن ضرور کروائیں، تاکہ صحت مند رہ کر عمرہ آسانی اور یکسوئی سے کر سکیں. سعودی وزارت صحت نے ’صحت مند زندگی‘ ۔۔۔

ترکیہ: کرد باغی گروپ کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان؛ جیل میں قید رہنما کی رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک — ترکیہ مخالف اور آزاد کرد ریاست کے حامی گروپ کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے سربراہ کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے بعد مسلح گروپ نے ہفتے سے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق 25 برس سے جیل میں قید ۔۔۔

ٹرمپ اور زیلنسکی میں تلخی، روس کا موقف بھی آگیا

روس نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے امریکہ کے دورے کو مکمل طور پر ناکام قرار دے دیا۔ ماسکو کے مطابق زیلنسکی کو اس دورے میں کسی قسم کی سیاسی یا سفارتی کامیابی حاصل نہیں ہوئی. خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان میں کہا ۔۔۔

کیا آپ کے پاس کوئی ڈھنگ کا سوٹ نہیں تھا جو پہن کر آتے یوکرینی صدر سے سوال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس آنے والے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کو جہاں امریکی صدر اور نائب صدر کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑا وہیں امریکی صحافی بھی اس کام میں پیش پیش رہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بیٹھے یوکرینی صدر ولودومیر ۔۔۔
@