تازہ خبریں

کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب ہوئی.

کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں ۔۔۔

عالمی بنک نے 45 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رقم سندھ فلڈایمرجنسی ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ پرخرچ کی جائےگی،یہ رقم متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر نو میں مدد دے گی، پانی، صفائی اورحفظان صحت کی سہولت فراہمی میں ۔۔۔

بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیرسرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گ۔۔

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیرسرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار ۔۔۔

پاکستان میں کشتی کا سب سے بڑا مقابلہ رستم پاکستان 2025ء کروانے کا اعلان کردیا گیا۔

اہور میں پاکستان ریسلنگ فیڈریشن (پی ڈبلیو ایف) نے رستم پاکستان کے اعلان کے ساتھ شیڈول بھی ترتیب دے دیا ہے۔ پی ڈبلیو ایف کے اعلامیے کے مطابق رستم پاکستان 2025ء کےلیے 31 جنوری تک تمام یونٹ 2،2 پہلوانوں کے دینے کے پابند ہوں گے۔ پی ڈبلیو ایف کے مطابق فروری 2025 میں رستم پاکستان ۔۔۔

ناسا کا خلائی جہاز آج سورج کے قریب ترین 38 لاکھ میل کے احاطے میں آئے گا

امریکی خلائی تحقیقی ادارے (ناسا) نے خلائی جہاز سورج کے قریب ترین مقام تک پہنچنے کی کوشش میں تاریخی لمحہ رقم کرے گا۔ ناسا کا خلائی جہاز “پارکر سولر پروب آج ایک ریکارڈ توڑ پرواز کے دوران سورج کے قریب ترین 38 لاکھ میل کے احاطے میں آئے گا، جو کسی بھی انسانی ساختہ شے ۔۔۔

اداکارہ سارہ یوسف کی چوری کرتے ہوۓ ویڈیو وائرل

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ماڈل واداکارہ اور شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف کی ایک سپر سٹور میں داخل ہو کر چوری کرنے کی انوکھی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حال ہی میں سائرہ یوسف کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ۔۔۔

حرا مانی کے بولڈ ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ حرا مانی آج کل اپنے چھوٹے بھائی کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔ اس وائرل ویڈیو میں حرا مانی کو اپنے چھوٹے بھائی کی ڈھولکی کی تقریب میں اپنے شوہر اداکار مانی اور خاندان کے دیگر ۔۔۔

تبدیلی آنے والی ہے عوام پر امید رہیں صدر عارف علوی

سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ تبدیلی آنے والی ہے، عوام پُراُمید ہیں۔ پشاور میں عمر ایوب اور رؤف حسن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ عمر ایوب کو مذاکراتی کمیٹی میں ہونا چاہیے تھا، وہ یہاں ضمانت کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ۔۔۔

کرسمس سے قبل جو بائیڈن نے 37 وفاقی قیدیوں کی سزائے موت معاف کر دی

واشنگٹن ((ویب ڈیسک)؛امریکی صدر جو بائیڈن نے 40 وفاقی قیدیوں میں سے 37 کی سزائے موت معاف کر دی۔ کہا جا رہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے کیونکہ ان کے پہلے دور حکومت میں متعدد سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر عملدرآمد کیا ۔۔۔

کوئی بغیر پولیس تصدیق امارات نہیں جا سکے گا، ڈی جی بیورو آف امیگریشن

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بیورو آف امیگریشن محمد طبیب کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات جانے کا کوئی کیس پولیس تصدیق کے بغیر نہیں ہوگا، تمام ایجنٹس کو ہدایت کردی گئی ہیں۔ ڈی جی بیورو آف امیگریشن محمد طبیب نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں بیان دیا۔ اجلاس میں ۔۔۔

انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل آج منسلک ہوگی

ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لیے جدید کیبل فریقہ سے آج منسلک ہوگی۔ جدید کیبل افریقہ سے منسلک کرنے کا پروگرام کے تحت 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل آج پاکستان سے منسلک ہوگی۔ آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے، اس سے سوشل میڈیا ۔۔۔
@