
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے عوام سے سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔ آصفہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر #SayNoToAerialFiring اور #CelebrateResponsibly کے ٹرینڈز پر مبنی مہم چلائی۔ انہوں نے کہا کہ نئے سال کا استقبال کرتے ہوئے خوشی
۔۔۔