تازہ خبریں

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مہنگائی 5 فیصد کے قریب آ گئی ہے، اس ماہ 5 فیصد سے کم نمبر آئے ہیں، ترسیلاتِ زر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2024ء میں عوام نے ن لیگ کو مینڈیٹ دیا، وزیرِ اعظم نے اڑان پاکستان کا پروگرام شیئر کیا ہے، انہوں نے 31 دسمبر کو معاشی پلان دیا ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے مہنگائی کا جو طوفان تھا وہ اب نہیں ہے، عوام پر بجلی کا بوجھ زیادہ تھا، اس کی متعدد وجوہات تھیں، وزیرِ اعظم نے بجلی میں بھی عوام کو ریلیف دیا ہے

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مہنگائی 5 فیصد کے قریب آ گئی ہے، اس ماہ 5 فیصد سے کم نمبر آئے ہیں، ترسیلاتِ زر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2024ء میں عوام نے ن لیگ کو مینڈیٹ ۔۔۔

شام کا ایک اعلیٰ سطحی وفد بدھ کے رو ز سعودی عرب پہنچ گیا ہے ۔ شام کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ یہ ملک کے نئے اسلام پسند حکمرانوں کی جانب سے گزشتہ ماہ صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد سے ا ن کا پہلے غیر ملکی دورہ ہے ۔

شام کا ایک اعلیٰ سطحی وفد بدھ کے رو ز سعودی عرب پہنچ گیا ہے ۔ شام کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ یہ ملک کے نئے اسلام پسند حکمرانوں کی جانب سے گزشتہ ماہ صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد سے ا ن کا پہلے غیر ملکی دورہ ہے ۔ شام ۔۔۔

سقوط غرناطہ: جب مسلمان حکمران نے ’جنت کی کنجیاں‘ مسیحی بادشاہوں کے حوالے کیں

دو جنوری 1492 کو بوعبدل نے غرناطہ کیتھولک بادشاہوں کے حوالے کر دیا جو ڈریسن کے مطابق ،سپین کے کارڈینل فرانسسکو سیسنیروس اور ریشمی لباس پہنے درباریوں اور رئیسوں، جن میں سیاح کرسٹوفر کولمبس بھی تھے، کے ہمراہ غرناطہ پہنچے تھے۔ شاندار لباس پہنے کئی گھڑسواروں کے ہمراہ، شہر کی چابیاں حوالے کرتے ہوئے بوعبدل ۔۔۔

افغان طالبان نے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان حکومت نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغانستان میں کسی مغربی صوبے میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ’جب ان سے ۔۔۔

پنجاب میں جیل میں قید غریب قیدیوں کو بڑی سہولت دیدی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق تمام جیلوں میں تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ہر ماہ کی 5 تاریخ تک گزشتہ مہینے کا فری لیگل ایڈ ریکارڈ آئی جی آفس بھجوائے گا۔ اسی طرح آئی جی جیل خانہ جات ہر ماہ کی 10 تاریخ تک پنجاب بھر سے آئی تفصیلات کو ۔۔۔

سابق امریکی فوجی، دولت اسلامیہ کا جھنڈا اور فورڈ ٹرک: نیو اورلینز میں 15 افراد کو گاڑی تلے کچلنے والا شمس الدین کون تھا؟

امریکہ کی ریاست لوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں بوربن سٹریٹ رات کو جاگتی ہے۔ لیکن اس بار نئے سال کا جشن منانے کے لیے جمع ہونے والے لوگ اس بات سے بے خبر تھے کہ وہاں کیا ہونے والا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک گاڑی سے ہجوم پر ہونے والے حملے میں اب ۔۔۔

لندن کے پہلے مسلمان میئر صادق خان، جو اب سر صادق خان کہلائے جائیں گے، ان برطانوی سیاست دانوں کی فہرست میں شامل تھے جنھیں نئے سال کے موقع پر اس خطاب سے نوازا گیا ہے تاہم قدامت پسند یعنی کنزرویٹیو ان کو ملنے والے اعزاز کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

لندن کے پہلے مسلمان میئر صادق خان، جو اب ’سر صادق خان‘ کہلائے جائیں گے، ان برطانوی سیاست دانوں کی فہرست میں شامل تھے جنھیں نئے سال کے موقع پر اس خطاب سے نوازا گیا تاہم قدامت پسند یعنی کنزرویٹیو ان کو ملنے والے اعزاز کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایک جانب جہاں ۔۔۔

پاکستان اور بھارت میں جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فہرستوں کا تبادلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات پرحملوں کی روک تھام کے معاہدے کے تحت ہوا ہے۔ پاکستان میں جوہری تنصیبات کی فہرست وزارت خارجہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کو فراہم کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ نے جوہری ۔۔۔

حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کی ایک اور شرط پوری کردی،ریٹائر سرکاری ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات متعارف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کی ایک اور شرط پوری کردی،ریٹائرہونے والے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کرا دی،آئی ایم ایف کو آگاہ کردیاگیا، وزارت خزانہ نے 2نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حکام وزارت خزانہ کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن گزشتہ 24ماہ کی ایوریج ۔۔۔

نئے سال پربینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم میں اضافہ کردیا گیا

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں اضافہ کردیا گیا۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا کہنا تھاکہ نئے سال پرمستحق خواتین کیلئے یہ انقلابی اقدام ہے اور یہ سال ہم بے نظیر ہنرمند پروگرام کیلئے وقف کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بےنظیر ہنرمند پروگرام کے ۔۔۔

’جہاز انسانی دانت جتنا حساس ہوتا ہے اور برڈ سٹرائیک یا کچھ لگنے کی صورت میں اسے فوراً پتا چلتا ہے کہ کچھ ہوا ہے اور اس کے تمام پرزے آوازیں نکالنے لگتے ہیں۔‘

یہ دسمبر 2016 سردیوں کی ایک شام تھی جب کیپٹن بلال چغتائی پی آئی اے کا اے ٹی آر 72 جہاز اسلام آباد لینڈ کرنے والے تھے جب اچانک سینکڑوں کی تعداد میں پرندے کاک پٹ کے بالکل سامنے آ گئے۔۔۔ کیپٹن بلال کے الفاظ میں ’میں نے تو کلمہ پڑھ لیا تھا۔۔ پتا نہیں ۔۔۔
@