تازہ خبریں

لبنان میں فوجی سربراہ صدر منتخب، کیا سعودی اثر و رسوخ بحال ہو رہا ہے

لبنان کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو فوج کے سربراہ جوزف عون کو ملک کا سربراہ منتخب کر لیا ہے اور صدر کے عہدے پر ایک ایسے جنرل فائز ہو گئے ہیں جنہیں امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔ یہ انتخاب اس بات کا عکاس ہے کہ اسرائیل کے ساتھ اپنی پریشان کن جنگ کے بعد ایران ۔۔۔

وائرلیس راؤٹرز کم محفوظ ڈیوائس قرار، کابینہ ڈویژن نے اہم مراسلہ لکھ دیا

وائی فائی یا وائرلیس نیٹ ورکس کے ذریعے حساس معلومات چوری ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ وائرلیس راؤٹرز کو کم محفوظ ڈیوائسز قراد دے دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ وائی فائی کے ذریعے نیٹ ۔۔۔

اگر میں نے پیسے واپس نہ کیے تو میرے خلاف” اووو” کرکے احتجاج کریں ، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جارہی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے انفرادی ملاقاتیں ہو رہی ہیں، مذاکراتی کمیٹی کی بانی سے ملاقات میں تاخیر کی وجہ ایاز صادق کی عدم ۔۔۔

کیا واقعی کرسٹینو رونالڈو نے ماورا حسین کو نئے سال کی مبارک باد دی

اسے کہتے ہیں اصل موئے موئے! مشہور فٹ بالر رونالڈو نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کو میسج کیوں کیا ؟ پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ انہیں فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد موصول ہوئی ہے۔ انہوں نے اسکرین شاٹ کے ساتھ ۔۔۔

’وانٹ ٹو بائے سم تھنگ‘، لواری ٹنل پر چھ زبانوں میں چنے بیچنے والی بچی کون

خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر کا لواری پاس سیاحتی مقام ہونے کے ساتھ ساتھ چترال کے لیے جانے والی مرکزی شاہراہ بھی ہے جہاں لواری ٹنل سے گاڑیاں گزر کر ضلع لوئر چترال میں داخل ہوتی ہیں۔ اس مقام پر مکئی کے دانے بیچنے والی ایک بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس ۔۔۔

پاکستان کی شادیاں دیکھ کر لگتا ہے یہ ملک امریکا اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے: خالد انعم

پاکستان کے سینئر اداکار خالد انعم نے پاکستان میں ہونے والی عالیشان شادیوں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ خالد انعم نے پاکستان کی معاشی صورتحال کے برعکس پاکستانیوں کے حالات پر تنقید کی اور شادیوں پر بے بہا پیسہ بہانے پر طنز کیا۔ اداکار نے لکھا کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ ۔۔۔

حماس کے راکٹ حملے میں اسرائیلی ٹینک بھی تباہ ہوگیا

شمالی غزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے راکٹ حملے میں اسرائیلی ٹینک بھی تباہ ہو گیا۔ مارے گئے اسرائیلی فوجیوں میں سارجنٹ میٹیو یاکوف پرل اور سارجنٹ کیناؤ کاسا شامل ہیں۔ اس سے قبل 6 جنوری کو بھی شمالی غزہ میں 2 اسرائیلی فوجی ۔۔۔

پاکستانی خواتین والدین، شوہر کی اجازت سے تنہا حج کر سکتی ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان کی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کی گئی نئی شرائط کے مطابق رواں برس (2025 میں) خواتین والدین یا شوہر کی اجازت سے تنہا حج ادا کر سکتی ہیں جبکہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو حج پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ انڈپینڈنٹ اردو کو حاصل دستاویزات کے مطابق وزارت ۔۔۔

ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں جتنا دودھ بیچا جاتا ہے اتنا ہے ہی نہیں۔ ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں میں کتوں، گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے۔ سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی نیشنل فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں یورپی یونین کو باسمتی چاول کی برآمد میں بد انتظامی کے مسائل زیر ۔۔۔

دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری، سب سے آگےکون

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ فوربز کی رپورٹ ۔۔۔

کیا قطر ائیرویز پاکستان میں اپنے دفاتر بند کر رہا ہے ؟

قطر ایئرویز نے آپریشنل اخراجات کو کم کرنے کے لیے پاکستان بھر میں دفاتر بند کرنے کی حالیہ خبروں پر وضاحت پیش کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قطر ایئرلائن نے پاکستان میں دفاتر بند کرنے کے تمام دعووں کی تردید کی ہے۔ائیرلائن کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں لکھا کہ قطر ایئرویز ۔۔۔
@