کیا واقعی کرسٹینو رونالڈو نے ماورا حسین کو نئے سال کی مبارک باد دی

اسے کہتے ہیں اصل موئے موئے! مشہور فٹ بالر رونالڈو نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کو میسج کیوں کیا ؟

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ انہیں فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد موصول ہوئی ہے۔ انہوں نے اسکرین شاٹ کے ساتھ “سال بن گیا ہے” کیپشن دے کر اور رونالڈو کے آفیشل اکاؤنٹ کو ٹیگ کرکے اپنی خوشی اور پرجوش کا اظہار کیا۔ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بعد میں یہ انکشاف ہوا کہ یہ پیغام رونالڈو کے تمام فولورز کو ان کے انسٹاگرام چینل کے ذریعے بھیجے گئے ایک خودکار نشریات کا حصہ تھا، یہ ایک خصوصی فیچر ہے جو عوامی شخصیات کو اپنے سامعین کو عمومی پیغامات بھیجنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ جاننے کے بعد پتہ نہیں ماورا حسین کا کیا بنا پر لگتا ہے پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔

357 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *