تازہ خبریں

بھارتی کشمیر: نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر والدین پریشان، حکام میں تشویش

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دوسرے اداروں کی جانب سے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود علاقے میں نشے کے عادی افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بالخصوص نوجوانوں میں منشیات کی لت عام ہو رہی ہے جس سے ان کے والدین ۔۔۔

لاس اینجلس میں آتشزدگی ، خالی گھروں میں ایسا کام ہونے لگا جسے جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

لاس اینجلس (آئی این پی)لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث خالی کرائے گئے گھروں میں لوٹ مار اور چوریاں ہونے لگیں. غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کانٹی کے شیرف رابرٹ لونا نے تصدیق کی ہے کہ آگ کے باعث خالی کرائی گئی املاک میں لوٹ مار اور چوریوں کے واقعات ۔۔۔

ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

ملالہ یوسف زئی پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ کانفرنس میں ملالہ یوسف زئی خواتین کی تعلیم سے متعلق چینلنجز کے حل کے حوالے سے بات کریں گی۔ کرغزستان کی وزیرِ تعلیم کی بھی آمد دوسری جانب کرغزستان کی وزیرِ تعلیم بھی 2 روزہ کانفرنس میں شرکت کے لیے ۔۔۔

امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں برفانی طوفان ، سٹرکیں بند

موسم سرما کےایک طاقتور طوفان کی وجہ سے ٹیکساس اور اوکلاہوما کے بیشتر حصوں میں برف برفباری ہوئی ہے اور سڑکیں جم گئیں ہیں آرکنسا کی گورنر سارہ سینڈرز نے پھنسی ہوئی گاڑیو ں کو نکالنے کے لئے نیشنل گارڈ کو متحرک کر دیا ہے ۔ ٹیکساس سے جارجیا اور ساوٴتھ کیرولائنا تک جنوبی ریاستوں ۔۔۔

لوئر کرم کے علاقے مندوری میں دھرنے کے باعث ٹل تا پارا چنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند ہے

لوئر کرم کے علاقے مندوری میں دھرنے کے باعث ٹل تا پارا چنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند ہے۔ ہنگو کی تحصیل ٹل سے کرم کے لیے چالیس سے زائد مال بردار ٹرک آج بھی روانہ نہ ہوسکے۔ 40 سے زائد مال بردار گاڑیاں تورپل چیک پوسٹ پر کلیئرنس کی منتظر ہیں۔ سرکاری ذرائع کے ۔۔۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

جنوری کیلئے سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی سستی اور سوئی سدرن کے لیے مہنگی کردی گئی۔ اوگرا نے سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 1.81فیصد سستی کر دی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.23 ۔۔۔

مصنوعی ذہانت کے ذریعے مریم نواز کی تصاویر ایڈٹ کرکے وائرل کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کا ایکشن

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تصاویر کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کی وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق اس مہم کا حصہ بننے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ۔۔۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024میں کتنے ارب ڈالر وطن بھیجے؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے دسمبر میں بھیجی جانیوالی ترسیلات زر کی رپورٹ جاری کردی۔ مرکزی بینک کاکہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024میں 3.07ارب ڈالر وطن بھیجے ،دسمبر 2024کی ترسیلات دسمبر 2023سے 29فیصد زائد ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب سے 77کروڑ، عرب ۔۔۔

افسوس ہے! مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا: میرا روہانسی ہوگئیں

معروف پاکستانی اداکارہ میرا اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے روہانسی ہوگئیں۔ اکثر و بیشتر خبروں کی زینت رہنے والی اداکارہ میرا کا حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مختصر انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں نجی ٹی وی کا اینکر ان سے انتہائی ذاتی قسم کے سوالات کر رہا ہے۔ ۔۔۔

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی، واٹس ایپ کے حوالے سے بری خبر

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سے عالمی کمپنیوں نے اپنے مختلف آپریشنز ملک سے باہر منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ پی ٹی اے دستاویز کے مطابق انٹرنیٹ کی حالیہ بندش کی وجہ سے واٹس ایپ نے اپنا سیشن سرور رؤٹنگ ملک سے باہر منتقل کر دیا ہے، واٹس ایپ ۔۔۔

یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔ قومی ایئر لائن کی آج کی پرواز سمیت اس ہفتے پیرس کے لیے آپریٹ ہونے والی تمام پروازوں کی نشستیں فروخت ہو چکی ہیں۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 چار سال طویل بندیش کے بعد آج 317 مسافروں کو لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ سے اڑان بھرے گی، خواجہ آصف پہلی پرواز کے مسافروں کو رخصت کریں گے ۔ فرانس میں پی آئی اے کے منیجر رضوان کے مطابق یہ پرواز اسی شام پیرس انٹرنیشنل چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر اترے گی۔ فرانس سمیت یورپ بھر میں مقیم پاکستانی خوشی اور خیر مقدم کے منتظر ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہفتے میں دو روز پیرس سے اسلام آباد اور اسلام آباد سے پیرس آیا جایا کریں گی۔ واضح رہے کہ معطلی مئی 2020 میں کراچی میں ہونیوالے پی آئی اے طیارہ حادثے کے بعد کی گئی تھی جس میں 97 افراد جاں بحق ہوئے تھے، اس کے بعد ایک سابق وزیر ہوابازی کے بیان نے عالمی سطح پر تحفظات پیدا کئے تھے جس میں کہا گیا تھا کہ تقریباً 40 فیصد مقامی پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، اسکے نتیجے میں یورپی ریگولیٹرز نے پی آئی اے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔ قومی ایئر لائن کی آج کی پرواز سمیت اس ہفتے پیرس کے لیے آپریٹ ہونے والی تمام پروازوں کی نشستیں فروخت ہو چکی ہیں۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 چار سال ۔۔۔
@