تازہ خبریں

عالیہ حمزہ ملک پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر

سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کو پی ٹی آئی پنجاب کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عالیہ حمزہ ملک کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ حال ۔۔۔

کراچی میں کتے کے کاٹنے کے کیسز میں پھر سے اضافہ

کراچی میں یکم سے 25 جنوری تک کتے کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انچارج ریبیز کلینک سول اسپتال ڈاکٹر رومانہ فرحت کے مطابق سول اسپتال میں کتے کے کاٹنے کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر رومانہ فرحت کا بتاناہے کہ سول اسپتال میں کتے کے کاٹنے ۔۔۔

کوریا کا نمک 30 ہزار روپے فی کلو کیوں؟ بامبو سالٹ بنانے کا پیچیدہ طریقہ

آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ کوریا میں ایک قسم کا نمک ہے جس کی فی کلو قیمت 30 ہزار روپے ہے۔ اس نمک کے بارے میں جان کر لوگوں کے منہ سے یہ جملہ نکلتا ہے کہ ’’یہ نمک ہے یا سونا!‘‘ تاہم واقعی یہ دنیا کا مہنگا ترین نمک ہے، ۔۔۔

برطانیہ میں شریف خاندان پر حملے کا خدشہ ، لندن پولیس نے خبر دار کر دیا

برطانیہ میں شریف خاندان کے ارکان کو نامعلوم افراد کی طرف سے پُرتشدد حملے کا خطرہ ہے، میٹ پولیس نے شریف خاندان کے ارکان کو اس حوالے سے خبردار کردیا ہے۔ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کو ممکنہ حملے کے خطرے سے آگاہ کیا۔جیو نیوز کے مطابق ویسٹ مڈلینڈز پولیس کو حملے ۔۔۔

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا مجبوری ہے، بل صحافیوں کے خلاف نہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے بغیر ایوان نامکمل ہوتا ہے، بل میں صحافیوں کے خلاف ایسا کچھ نہیں ہے، آپ کے خدشات ہم اپنی قیادت تک ضرور پہنچائیں گے۔سینیٹر طلال چودھری نے ان خیالات کا اظہار احتجاج کرنے والے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں ۔۔۔

بے گھر فلسطینیوں کی پندرہ ماہ بعد غزہ شہر میں واپسی

فلسطینیوں نے پیر کو جنگ بندی کے دوران غزہ شہر میں واپس آنا شروع کر دیا جبکہ اسرائیلی فورسز نے لڑائی کے دوران قائم کی گئی چوکیاں کھول دیں اور لوگوں کو شمالی علاقوں میں واپس جانے کی اجازت دے دی۔ اے پی کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پیر کی صبح دو ۔۔۔

امریکی حکام کی پاکستان کے لیے امداد بند ہونے کی تصدیق

دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کے لیے بھی امداد بند ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے امریکی امداد بند اور کئی اہم منصوبے روک دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی امداد بند ہونے سے توانائی اور زراعت کے شعبوں کے 5 منصوبے رُک گئے ہیں۔ ۔۔۔

کراچی، گورنر ہاؤس میں شب معراج کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ملک بھر کی طرح کراچی میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، گورنر ہاؤس میں شب معراج کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ محفل میلاد میں گورنر سندھ، پیر حسان حسیب الرحمٰن، خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، نعت خوانوں اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ ۔۔۔

غزہ: گھروں پر واپسی، بچوں کا القسام مزاحمت کاروں سے محبت کا اظہار، تصاویر بھی بنوائیں

فلسطینیوں کے گھروں پر واپسی کے دوران بچوں نے القسام بریگیڈ کے کمانڈروں سے اپنی محبت کا اظہار کیا جبکہ ایک مزاحمت کار کی بزرگ خاتون کو پانی پلانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ نتزارم راہداری سے ہزاروں بےگھر فلسطینیوں کی جنگ بندی کے بعد اپنے تباہ شدہ گھروں کو واپسی جاری ہے، اس دوران لوگ ۔۔۔

دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے سب ایک پیج پر ہیں:علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمے اور ملک میں قانون کی حکمرانی کے معاملے پر سب ایک ہی پیج پر ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں سیاسی و دینی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس اختتام پذیر ۔۔۔

اسرائیلی فوجی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے لگے

اسرائیلی فوجی بیرون ممالک سفر کرنے سے قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے لگے۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے غزہ اور لبنان میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کے تحت گرفتاری کے خوف سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر نا شروع کردیے۔ رپورٹس کے مطابق درجنوں ۔۔۔
@