شہبازشریف کا ہرجانے کا دعویٰ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے یہ موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 10ارب ہرجانے کے کیس میں شہبازشریف کو طلب نہیں کیا گیا اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ حقائق کے برعکس ہے،ٹرائل کورٹ نےہتک عزت کے دعوے میں گواہوں کو تحریری صورت گواہی دینے کی اجازت دی،گواہ کمرہ عدالت میں پیش ہو کر گواہی دیں،عدالت ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے۔

366 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *