نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار قاہرہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی 8 سمٹ میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے۔ دفترِ خارجہ کا کہنا ہے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈیویلپنگ 8 سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اسحاق ڈار باکو میں ایشیا میں اعتماد سازی اقدامات پر اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ ڈی 8 میں بنگلادیش، مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائیجیریا، پاکستان اور ترکیہ شامل ہیںڈیویلپنگ 8 سمٹ 19 دسمبر سے قاہرہ میں شروع ہو رہی ہے.

335 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *