لڑکے کا بھیس بدل کرپاکستان آکر شادی غیرملکی لڑکی گرفتار
میرپور(ویب ڈیسک)لڑکے کا بھیس بدل کرپاکستان آکر شادی کے لئے لڑکیاں تلاش کرنے اوربیرون ملک لے جاکرفروخت کرنے والی غیرملکی لڑکی گرفتار،میرپورآزادکشمیر پولیس نےشادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کی اہم ملزمہ گرفتارکرلیا۔۔دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزمہ لڑکے کا بھیس بدل کرپاکستان آتی،شادی کرکےدلہن کوبیرون ملک لے جاکرفروخت کردیتی۔ کھاڑک عبداللہ پور تھوتھال کی متاثرہ فیملی نے پولیس کو درخواست دے رکھی ہے جس پر مقدمہ درج کیاگیااورگرفتاری عمل میں آئی
786 total views, 9 views today
























Leave a Reply