پی ٹی آئی کی رکن صوبائی اسمبلی سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی (اپووا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا خاتون ایم پی اے نے خود کو قرنطینہ کر لیاسدرہ عمران نے سندھ اسمبلی اجلاس کے لئے ٹیسٹ کرایا تھا پی ٹی آئی ایم پی اے آج سندھ اسمبلی اجلاس میںشرکت نہیں کر سکیں گی سندھ اسمبلی کے 54 سے زائد اراکین کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں، کورونا وائرس کے سبب سندھ اسمبلی کے 2 اراکین انتقال کر چکے ہیں دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 260 ہوگئی ہے
1,116 total views, 3 views today
























Leave a Reply