احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث انتقال کرگئے

راولپنڈی (اپووا نیوز)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا سے جاں بحق، ارشد ملک نے العزیزیہ، اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سنائی تھی سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے، نماز جنازہ مندرہ میں ادا کی جائے گی پسماندگان میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں سابق جج ارشد ملک کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا جہاں آج ان کا انتقال ہوگیا ارشد ملک کو لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے ویڈیو سکینڈل کیس میں عہدے سے برطرف کر دیا تھا، انہوں نے انتظامی کمیٹی کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا تھا

1,098 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *