بزنس

دبئی میں پاکستانی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ، گزشتہ برس 8179 کمپنیاں رجسٹرڈ

دبئی میں پاکستان کی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دبئی چیمبر آف کامرس نے 2024ء کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جن کے مطابق پاکستانی کمپنیوں نے دبئی میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کیا ہے۔ دبئی چیمبر رپورٹ کے مطابق 2024 میں 8,179 نئی پاکستانی کمپنیوں نے دبئی چیمبر ۔۔۔

سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کا نیا ریکارڈ قائم

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کی اثرات ملکی مارکیٹ میں دیکھے جا رہے ہیں، ایک ہی روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800روپے اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بازار میں سونا 34ڈالر اضافے سے 2944ڈالر فی اونس ہو گیا۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ3800روپے اضافے سے ۔۔۔

پاک آذربائیجان مشترکہ چیمبر آف کامرس کا قیام اہمیت کا حامل ہے: عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان و آذربائیجان مشترکہ چیمبر آف کامرس کا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے صدر پاک آذربائیجان چیمبر احسن ظفر بختاوری نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عبدالعلیم خان ۔۔۔

پاکستان میں سویا بین کی درآمد کا آغاز، مرغی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی : امریکا سے سویا بین کی درآمد کے بعد مرغی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ، سویا بین کی درآمد پر پابندی سے فیڈ مہنگی ہوگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سویا بین کی درآمد کا آغازہوگیا،قانون سازی ہونے کے بعد 2 سال میں پہلا جہاز پورٹ قاسم پرلنگرانداز ہوا۔ امریکا ۔۔۔

نئی تاریخ رقم ، دنیا کی مہنگی ترین گائے ایک ارب 28 کروڑ روپے میں نیلام

برازیل میں منعقد ہونے والی لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور گائے ایک ارب اٹھائس کروڑ روپے میں نیلام ہوگئی، لائیو اسٹاک نیلامی کی دنیا میں یہ سب سے بڑی نیلامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لائیو اسٹاک کی دنیا میں نئے تاریخ رقم ہوگئی، ایک گائے ایک ارب اٹھائس کروڑ روپے میں نیلام ہوئی۔ برازیل میں ۔۔۔

ڈیپ سیک اور کار کمپنی بی وائے ڈی کا اشتراک جو ’سمارٹ کارز‘ کی مارکیٹ میں ٹیسلا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے

چینی الیکٹرک کار کمپنی بی وائے ڈی کے شیئرز میں اس وقت اضافہ دیکھنے کو ملا جب منگل کو اس کی جانب سے بتایا گیا کہ اس نے ڈیپ سیک کی مدد سے آٹو ڈرائیونگ ٹیکنالوجی یا ڈرائیور اسسٹینس تمام گاڑیوں میں دستیاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل بی وائے ڈی کی ۔۔۔

بین الاقوامی منڈی میں باسمتی چاول پر حق ملکیت پاکستان جیت گیا ، بھارت کو شکست

عالمی سطح پر باسمتی چاول کی جنگ میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے باسمتی چاول پاکستانی پروڈکٹ قرار دے دی، یورپی یونین سے بھی فیصلہ پاکستان کے حق میں آنے کی توقع ہے، معروف تاجروں نے تاریخ کھنگال کر ثابت کر دیا باسمتی پاکستانی علاقے کی پیداوار ہے۔ ۔۔۔

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا 14 فروری سے پنجاب بھر چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان

مرکزی صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن سلیم پرویز بٹ نے کہا ہے کہ 14 فروری سے پنجاب بھر میں چینی کی فروخت بند کردیں گے، چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ منظور نہیں۔ سرپرست اعلی مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب حاجی پرویز بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مرکزی ۔۔۔

البیک کے پاکستان آنے کا پراسیس شروع، ’یہاں کھانے پینے والے لوگ ہیں

سعودی عرب کی معروف البیک فوڈ سسٹم کمپنی پاکستان میں اپنی پروڈکٹس کے لیے مقامی چکن کا استعمال کرے گی۔ جدہ میں ’میڈ ان پاکستان‘ ایگزیبیشن کے اختتام پر جمعے کی شب جدہ میں پریس بریفنگ اور اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال خان کا کہنا تھا ’البیک نے پاکستان آنے ۔۔۔

پاکستان میں شرحِ سود 12 فیصد ہونا، مہنگائی کم ہونے کی دلیل ہے: فچ

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی بحالی پر پیش رفت کر رہا ہے۔ فچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی ساختی اصلاحات میں پیشرفت اس کے قرض پروفائل کے لیے اہم ہے، مشکل اصلاحات پر پیشرفت آئی ایم ایف جائزے، دوطرفہ اور کثیر جہتی فنانسنگ کے ۔۔۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آج بھی منفی رجحان ہے۔ بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 424 پوائنٹس پر آ گیا۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر ۔۔۔
@