بین الاقوامی

ٹرمپ نے دنیا میں ٹیرف جنگ پھیلا دی، پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیکس عائد

ٹرمپ نے دنیا میں ٹیرف جنگ پھیلا دی، پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیکس عائد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بنگلا دیش پر37، جاپان پر 24، اسرائیل پر 17 اور برطانیہ پر 10 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد کریں گے، جوابی ٹیرف کا ۔۔۔

امریکا کے جوابی ٹیرف پر مختلف ممالک کا ردعمل

امریکا کی جانب سے جوابی ٹیرف لگانے پر مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیا۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے امریکی ٹیرف کے خلاف جوابی اقدامات کا اعلان کیا ہے جبکہ آسٹریلیا کے وزیراعظم نے امریکا کے جوابی ٹیرف کو غیرضروری قرار دیا ہے۔اطالوی وزیراعظم نے کہا کہ یورپی یونین پر امریکی ٹیرف غلط ہے، اسی طرح ۔۔۔

کرائے سے بچنے کیلئے چینی لڑکی دفتر کے ٹوائلٹ میں رہنے پر مجبور

چین کی ایک 19 سالہ نوجوان لڑکی نے سوشل میڈیا پر اس وقت تہلکہ مچا دیا جب اس نے اپنے غیر معمولی گھر کی تصاویر شیئر کیں۔ یہ تصویر دراصل اس کے دفتر کا ایک 6 مربع فٹ کا ٹوائلٹ ہے، جہاں وہ صرف 50 یوآن (7 ڈالر) ماہانہ کرایہ ادا کر رہی ہے۔ ٹوائلٹ ۔۔۔

امریکہ، اسرائیل پر تنقید‘: ویزا درخواست گزاروں کے ’سوشل میڈیا کی جانچ‘ کا حکم

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دوسرے ممالک میں موجود سفیروں سے ان افراد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کرنے کا حکم دیا ہے جنہوں نے سٹوڈنٹ یا کسی اور ویزا کے لیے درخواست دے رکھی ہے۔ حکام کے مطابق اس کا مقصد ان لوگوں کو روکنا ہے ۔۔۔

اسرائیلی بمباری سے مارے جانے والے 15 کارکنان کی لاشیں ایک ہفتہ بعد نکال لیں: فلسطینی ہلال احمر

فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک ہفتہ قبل غزہ میں اسرائیل کی جانب سے ایمبولینسوں کو نشانہ بنانے کے دوران مرنے والے 15 امدادی کارکنوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ ادارے نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ ہلال احمر کے آٹھ طبی ارکان، غزہ کی سول ڈیفینس ایجنسی کے ۔۔۔

عید کے روز بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری، خان یونس میں فضائی اور زمینی حملے

غزہ: اسرائیلی حملوں کے آغاز کو چھ ماہ گزرنے کے بعد تباہ حال غزہ میں آج مسلسل دوسری عید الفطر منائی جا رہی ہے، مگر فلسطینی عوام کے لیے یہ دن خوشیوں کے بجائے اداسی اور غم کا پیغام لے کر آیا ہے۔ میں فضائی اور زمینی حملے کیے، جس سے مزید تباہی پھیل گئی۔ ۔۔۔

شام میں نئی عبوری حکومت کا اعلان 23 وزراء شامل

شام کے صدر احمد الشرع نے عبوری حکومت کا اعلان کر دیا ہے، جس میں 23 وزیروں کی تقرری کی گئی ہے۔ شام کے صدر احمد الشرع نے عبوری حکومت کا اعلان کر دیا ہے، جس میں 23 وزیروں کی تقرری کی گئی۔ یہ کابینہ اس بات کا سنگ میل سمجھی جا رہی ہے کہ ۔۔۔

اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد سڑکوں پر

تل ابیب میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہفتے کی شب تل ابیب اور دیگر شہروں میں ہزاروں شہریوں نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیامظاہرین نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو مکمل کرنے اور ۔۔۔

افغان طالبان نے عید سے قبل 2500 قیدیوں کو رہا کر دیا

افغانستان میں طالبان حکومت نے رمضان کے اختتام پر تقریباً 2500 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہفتے کے روز اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ رہائی طالبان کے سپریم لیڈر کے حکم کے تحت عمل میں آئی ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغانستان میں قیدیوں ۔۔۔

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 700 ہو گئی

میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 700 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ۔۔۔

کینیڈا و امریکا کے پرانے تعلقات ختم ہو گئے: مارک کارنی

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ہمارے اور امریکا کے درمیان پرانے تعلقات ختم ہو گئے روز نامہ جنگ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ گہرے اقتصادی،سکیورٹی اور عسکری تعلقات کا دور ختم ہو چکا ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے ۔۔۔
@