بین الاقوامی

شادیوں کا ورلڈ ریکارڈ: 38 سالہ خاتون کی 55 شادیاں، گنیز بک میں درج

عالمی ریکارڈ بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں۔ مگر یہ ریکارڈ شاید ہی کوئی توڑ سکے۔شمال مغربی افریقہ کے مسلم ملک موریطانیہ کی ایک خاتون نے شادیوں کی نصف سنچری مکمل کر کے عالمی ریکارڈ قائم فرما لیا ہے۔ ”سلم“ نامی خاتون نے صرف 35 برس میں شادیوں کی نصف سنچریاں مکمل کیں، جس پر ان ۔۔۔

اہلام تمیمی کون ہیں اور امریکہ اُن کی حوالگی کے لیے اُردن پر کیوں دباؤ ڈالتا ہے؟ تفصیلات: https://bbc.in/419OSqb

امریکہ نے متعدد مرتبہ مطالبہ کیا ہے کہ ارُدن اپنی شہری اہلام تمیمی کو اس کے حوالے کرے تاکہ اُن پر دوسرے فلسطینی نکبہ کے دوران اسرائیلی اور امریکی شہریوں پر ہوئے حملے کا مقدمہ چلایا جا سکے۔ اُن کی امریکہ حوالگی کے حوالے سے حالیہ تنازع دو فروری کو اس وقت بنا جب حماس ۔۔۔

مودی کی ٹرمپ سے ملاقات؛ تجارت، امیگریشن اور دفاعی تعلقات پر تبادلۂ خیال کا امکان

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی بدھ سے امریکہ کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ نئی دہلی کے حکام پرامید ہیں کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط شراکت داری کی نئی شروعات ہو گی۔ وزیرِ اعظم مودی بدھ کو امریکہ پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ۔۔۔

ایران نے ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا

اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے سلامتی کونسل کو خط میں صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج ہونے سے خبردار کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی مندوب کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کےدھمکی آمیز بیانات انتہائی تشویشناک اور غیرذمہ دارانہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے لاپرواہ، اشتعال انگیز ۔۔۔

ڈومینیکا: وہ ملک جس کی آمدن کا بڑا ذریعہ اپنی شہریت کی فروخت ہے

سات سال قبل ایک سمندری طوفان ’ڈومینیکا‘ نامی چھوٹے سے ملک کے ساحل سے ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں یہاں موسلا دھار بارشیں ہوئیں اور صرف چند گھنٹوں میں اس چھوٹے سے کیریبین جزیرے پر تقریباً تمام گھر تباہ ہو گئے۔ یہ ملک اپنے ساحلوں کے بجائے اپنے سرسبز پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ۔۔۔

کھیل ہی کھیل میں باپ نے 14 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

برطانیہ میں ایک والد کو اپنی 14 سالہ بیٹی کو چاقو کے وار سے قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 50 سالہ سائمن وکرز نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ ایک حادثہ تھا جو کھیل کھیل میں پیش آیا لیکن جیوری نے انہیں ۔۔۔

ممبئی عدالت کا پاکستانی خاتون کو کراچی جانے کی اجازت دینے سے انکار

ممبئی میں مقیم پاکستانی خاتون نے شناختی کارڈ کی تجدید کے لیے کراچی جانے کی اجازت مانگی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ خدیجہ رنگوالا جو گزشتہ 15 سالوں سے بھارت میں رہائش پذیر ہیں، انہیں نیا پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے شناختی کارڈ درکار ۔۔۔

غیر ملکی اہلکاروں کو رشوت دینے پر امریکیوں کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو بیرون ممالک میں ٹھیکے لینے کیلئے غیر ملکی حکومتوں کو رشوت دینے کے دروازے کھول دیے۔ صدر ٹرمپ نے جس حکمنامے پر دستخط کیے ہیں اس میں اٹارنی جنرل Pam Bondi کو حکم دیا گیا ہے کہ نئے رہنما اصول جاری ہونے تک وہ 1934 کے قانون پر عمل ۔۔۔

دبئی پولیس نے مسافر کا گمشدہ بیگ آدھے گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا، 25 ہزار درہم موجود تھے

دبئی پولیس نے بتایا’ مسافر کے بیگ میں سامان اور سفری دستاویز کے ساتھ 25 ہزار درہم بھی موجود تھے۔ اسے دبئی پولیس کے جنرل ڈیپارٹمنٹ آف ایئرپورٹ سکیورٹی نے آدھے گھنٹے کے اندر واپس کردیا۔‘ مصری مسافر جسے ایک گھنٹے بعد دبئی ایئرپورٹ سے چین کےلیے دوسری پرواز میں سوار ہونا تھا، بیگ تبدیل ۔۔۔

لیبیا میں ایک اور کشتی الٹ گئی، پاکستانیوں سمیت 65 مسافر سوار تھے

لیبیا میں 65 مسافروں کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی جس میں پاکستانی شہری بھی سوار تھے۔ ترجمانِ دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لیبیا میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق کشتی لیبیا کے شہر زاوِیہ کے شمال مغرب میں واقع مرسا ڈیلا کی بندرگاہ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ ترجمان دفترِخارجہ ۔۔۔

بندر نے پورے سری لنکا کی بجلی بند کردی

سری لنکا میں اتوار کی صبح پورے ملک میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جس کا ذمہ دار ایک بندر کو ٹھہرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں ساڑھے 11 بجے کے قریب بجلی کا بریک ڈاؤن شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس دوران شہریوں کو شدید مشکلات ۔۔۔
@