بلاگ

اغیارکی غیرت کی ناپاک مثال

کالے لفظ ،گورے معنی چند ہفتے قبل ایک جنونی حملہ آور نے لاس ویگاس (امریکہ) کے ایک میوزک فیسٹیول میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 58کوگوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا اور 500سے زیادہ افراد کو زخمی کر دیا۔بعد میں درجنوں ہتھیاروں سے مسلح اس 64سالہ شخص نے جس کا نام اسٹیفین پیڈوک تھا خود ۔۔۔

پدرم سلطان بود

آج اٹھائیس سال ہو گئے والد محترم کو اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔یہی عصر کا وقت تھا میں قبلہ والد صاحب کے پاس اتفاق ہسپتال میں تھا ان کے گلے کا آپریشن ہوا تھا خون رک نہیں رہا تھا جس ڈاکٹر نے آپریشن کرنا تھا وہ عین وقت پر نہ آ سکے اور کسی ۔۔۔

731در آمدی اشیاء پر80%تک ریگولیٹری ڈیوٹی کے اعلان کی ہر فرد شدید مذمت کر رہا ہے غریب دشمن حکومت کا منی بجٹ سال میں کئی بار آتا ہے یہ بجٹ اب کی بار تو سرکاری ملازمین کسانوں مزدوروں اور عام غرباء پسے ہوئے طبقات پر بم دھماکہ سے کم نہیں ہے غریب عوام تو پہلے ۔۔۔

نوالیگ پر دَورِ ابتلاء

میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدرپر فردِ جرم عائد ہوچکی۔ احتساب عدالت انتہائی تیزی کے ساتھ اِس ریفرنس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے رواں دواں ہے ۔کیونکہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُسے بہرحال 19 مارچ 2018ء سے پہلے ریفرنس کا فیصلہ کرنا ہے،اِس لیے احتساب عدالت چھوٹی موٹی قانونی موشگافیوں ۔۔۔

قوم کو ہوشیار ناہی کریں تو بہتر ہے!

ایک بہت ہی مشہور کہاوت ہے چور سے کہو چوری کرے اور شاہ سے کہو جاگتے رہنا۔وطن عزیز پاکستان میں سیاست کے ٹھیکیداروں کا یہی کردار ہے جس کی بدولت باریوں کی سیاست نے جنم لیا ہے یعنی جیتنے والے جیسے بھی انتخابات میں کچھ اکثریت سے جیت گئے ہو ں مگر ہم تم سے ۔۔۔

احتساب عدالت کی بَدمزگی

13 اکتوبر کو مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقعے پر ایک دفعہ پھر بَدمزگی پیدا ہوئی۔ مسۂ وہی پرانا کہ احتساب عدالت میں گنجائش صرف تیس ،پینتیس افراد کی جبکہ عدالت میں گھُسنے کے شوقین اور نمبر ٹانکنے والے بیشمار۔ احتساب عدالت سے سو گَز کے فاصلے پر لگے ۔۔۔

ریسکیو 1122، خدمت میں ایک قدم مزید آگے

۔۔۔ ریسکیو 1122 چوہدری پرویز الٰہی کا لگایا گیا وہ پودا ہے جس کی پھیلتی کونپلیں حادثات کا شکار ہونے والے شہریوں کیلئے مرہم کا کام دے رہی ہیں ۔ اس منصوبے کا آغاز 2004 میں ہوا اور اب تک کروڑوں افراد اس سے مستفید ہوچکے ہیں ۔ یہ امر قابل ستائش ہے کہ وزیراعلیٰ ۔۔۔

ارے سچ تو میٹھا ہے

بچپن سے کہاوت پڑھتے سنتے چلے آ رہے ہیں ، سچ کڑ وا ہوتا ہے لیکن قران مجید میں اللہ کریم سبحانہ تعالی نے فرمایا۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119، ’’یا ایھاالذی آمنواتقواللہ وکونو مع الصادقین‘‘۔ ترجمہ۔’’ اے ایمان والواللہ سے ڈرتے رہو اور سچوں کا ساتھ دو‘‘۔ لیکن افسو س ہم نے سچ کی ۔۔۔

ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جائے

لاہور شہر میں دن بدن کی بڑھتی ہوئی ٹریفک کے پیشِ نظر ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا ہے لاہور کو یوں تو سگنل فری بنا دیا گیا ہے مگر شہر کے پوش علاقوں ماڈل ٹاؤن لنک روڈ، واپڈا ٹاؤن گول چکر، شوکت خانم ہسپتال، جناح ہسپتال کے اطراف کی سڑکیں، پیکو روڈ، ٹھوکر ۔۔۔

سعودی فرماں رواشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا تاریخی دورہ روس

سعودی عرب کے فرماں رواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے روس کا دورہ کیا جس میں دونوں ممالک میں متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے۔انھیں روسی صدر ولادی میر پوتین نے اس دورے کی دعوت دی تھی۔ماسکو کے ہوائی اڈے پر شاہ سلمان اور ان کے وفد کا شاندار استقبال کیا گیا اور روسی فوج کے ایک ۔۔۔

بھائی کا سفرآخرت

روڈ حادثات میں ہر آئے روز اضافہ ہوتا رہتا ہے،کبھی موٹر سائیکل حادثہ تو کبھی ایکسٹیڈینٹ میں ایسے شدید زخمی ہوجاتے ہیں کہ جن کی پہچان بھی نہیں کی جاتی،اسی طرح کا ایک واقعہ میرے بھائی’’فہیم اللہ درویش‘‘کے ساتھ ہوا،چند دن قبل وہ علی الصباح معمول کے مطابق دکان کی طرف نکل گئے،ان کی عادت ۔۔۔
@