میرا شہر

26 نومبر کے احتجاج میں گرفتار 120 پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 نومبر کے احتجاج کے کیس میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ضمانتیں منظور کیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام ورکرز کو فوری رہا کرنے اور پولیس اسٹیشن میں بیانِ ۔۔۔

ضلع کرم میں انتہائی مطلوب شدت پسندوں کے سروں کی قیمت مقرر

خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع کرم میں صوبائی حکومت نے انتہائی مطلوب شدت پسندوں کے سر کی قیمت مقرر کردی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع کرم میں انٹیلیجنس کوارڈینیشن کمیٹی نے ایک خط کے زریعے آگاہ کیا ہے کہ 14مفرور شدت پسندوں کے ۔۔۔

سیہون میں کچھ سڑک نامکمل ہونے کی وجہ سے حادثات ہوئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیہون میں کچھ سڑک نامکمل ہونے کی وجہ سے حادثات ہوئے ہیں، انڈس ہائی وے کے لئے 50 فیصد پیسے سندھ حکومت نے دیے، یہ منصوبہ اب تک مکمل نہیں ہوا۔ سیہون میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار ۔۔۔

کراچی: نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد میں اب 24 گھنٹے پاسپورٹ بھی بنے گا

اب کراچی کے نارتھ ناظم آباد میں واقع نادرا میگا سینٹر میں بھی پاسپورٹ بنے گا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ یہ پاسپورٹ آفس 3 شفٹ میں24/7 کام کرے گا۔ اس موقع پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ ۔۔۔

کوہلو کے جنگلات میں خوفناک آگ، وسیع رقبہ متاثر

بلوچستان کے ضلع کوہلو کے جنگلات میں آگ لگنے سے وسیع رقبہ اسکی لپیٹ میں آگیا ہے۔ اطلاع پر ریسکیو حکام اور مقامی شہری آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوہ جاندران کے سرحدی پہاڑوں پر آگ لگی ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق وسائل نہ ہونے اور افرادی قوت کی کمی کے ۔۔۔

آج بھی قاتل ڈمپر نے کراچی میں 3 جانیں لے لیں

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے، جنہیں ڈمپر نے ٹکر مار دی۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ ٹکر مارنے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہو گیا. پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتعل ۔۔۔

سندھ میں 14 فروری کو شب برات کے موقع پر تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے جمعہ 14 فروری شب برات کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔ ۔۔۔

عمران خان نے درست بات نہ مانی تو صوبائی صدارت چھوڑ دوں گا:جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ بات کرنے کا حامی ہوں، ٹھیک کو ٹھیک اور غلط کو غلط کہہ سکتا ہوں، پی ٹی آئی کے اندر چوروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، بانی پی ٹی آئی نے درست بات نہ مانی ۔۔۔

کراچی ایئرپورٹ سے گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والا مسافر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ سے گداگری کےلیے سعودی عرب جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی میں گرفتار کیے گئے ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ حکام کے مطابق ملزم پہلے بھی گداگری میں ملوث ہونے پر سعودی عرب سے ڈی پورٹ ۔۔۔

سابق کشمیری کمانڈر بشیر احمد کو قتل کرنے والے مرکزی مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت سنا دی

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق کشمیری کمانڈر بشیر احمد کو قتل کرنے والے مرکزی مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت سنا دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ بھارتی ایجنسی را سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں دہشتگردی کرنے سمیت دیگر دفعات میں 5 ۔۔۔

پی ٹی آئی کے منتخب ارکان عوام سے دور بھاگتے ہیں، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منتخب ارکان عوام سے دور بھاگتے ہیں۔ ۔ چارسدہ میں باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ بانی پی آٹی نے کہا ہے کہ پختونخوا کے وہ ۔۔۔
@