تازہ خبریں

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کا سرگودھا کا دورہ

لاہور(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کا سرگودھا کا دورہ۔ معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد نے بانی و صدر ایم ایم علی اور سینئر نائب صدر خواتین ونگ فاطمہ شیروانی کی سربراہی میں سرگودھا کا دورہ کیا اور تنظیم کے عہدیداران اور ممبران سے ملاقات کی ۔۔۔

حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اپووا نیوز) پنجاب حکومت نے کورونا کا پھیلاو¿ روکنے کے لئے 5 اگست تک مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کر دیا فیصلے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا ایوان وزیراعلیٰ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر ۔۔۔

حکومت کاعید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ

لاہور (اپووا نیوز) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست تک تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار تک تعطیلات دی جائیں گی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کی شہادتیں نہ ملنے کے بعد اعلان کیا تھا ۔۔۔

پاراچنار میں دھماکا، 20 افراد زخمی

پارا چنار (اپووا نیوز) پاراچنار میں دھماکا، 20 افراد زخمی ، علاقہ کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار طوری بازار میں لوگ معمول کی خریداری میں مصروف تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے دھماکے کی اطلاع ملتے ۔۔۔

کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی پہلی کتاب امیدِ سحر شائع ہو گئی

لاہور(اپووا نیوز)کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی پہلی کتاب امیدِ سحر شائع ہو گئی۔ آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی کی ممبر اور کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی موٹیویشنل تحریروں پرمشتمل پہلی کتاب امید سحر شائع ہوگئی تنظیم کے زیر اہتمام شائع ہونے والی اس کتاب پر تنظیم کے صدر ایم ایم علی اور جنرل ۔۔۔

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (اپووا نیوز) سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا عدالت نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ نہیں عوام کے پیسے سے تنخواہ لیتے ہیں ہماری ۔۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کل مطیع اللہ جان کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے حافی مطیع اللہ جان کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مطیع اللہ جان کو پیش نہ کرنے کی صورت میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کا حکم۔اس سے قبل ۔۔۔

وزیراعظم کے مشیروں کی دوہری شہریت، وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد (اپووا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوہری شہریت رکھنے والے وزیراعظم عمران خان کے مشیروں کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وفاق سے دوبارہ جواب طلب کر لیا ہے سماعت کے دوران رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا نے موقف اختیار کیا کہ قانون کے مطابق وزیراعظم کے مشیر وفاقی کابینہ کا ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کااہم اجلاس

ڈسکہ (اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی وصدر ایم ایم علی کی زیر صدارت تنظیم کے آفس میںعہدیداران کا اہم اجلاس منعقد ہواآغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہواتنظیم کے مالی طور پر کمزور ممبرز کی مالی ا مداد کے لیے اپووا ویلفیئر فنڈ قائم کرنے ،نئے لکھنے ۔۔۔

کشمیری آج یوم الحاق پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منا رہے ہیں

مظفرآباد (اپووا نیوز) دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں اس دن کو منانے کا مقصد اس عہد کی تجدید کرنا ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور اسکے پاکستان سے الحاق تک جدوجہد جاری رہے گی مقبوضہ وادی میں کشمیری بھارتی ناجائز تسلط سے آزادی اور پاکستان کے ساتھ ۔۔۔

حکومتی بہترحکمت عملی سے کورونا وائرس پر قابو پا لیا گیا ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد (اپووا نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں حفظان صحت کے بنیادی مراکز کے ذریعے صحت کی یکساں سہولیات کی فراہمی کے نظام میں بنیادی اصلاحات متعارف کرانے کے لئے پ±رعزم ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور ۔۔۔
@