تازہ خبریں

امریکہ نے تحریر الشام کو بڑی خوشخبری سنادی

دمشق (ویب ڈیسک)امریکہ کے ایک سینئر سفارتکار نے اعلان کیا ہے کہ شام کے نئے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر کا انعام ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسی بغاوت کے بعد کیا گیا ہے جس نے صدر بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹا دیا۔محکمہ خارجہ کی معاون وزیر ۔۔۔

مولانا فضل الرحمان ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں. تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیرخزانہ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےعوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مذاکرات کی باتوں کے دوران کم از کم ۔۔۔

متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک

)حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے ۔ ڈان نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم کے الزامات میں قید ہیں. وفاقی حکومت نے جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں کے ۔۔۔

مشہور ریسلر رے مسٹریو سینئر انتقال کر گئے

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک)مشہور میکسیکن ریسلر رے مسٹیریو سینئر جو ڈبلیو ڈبلیو ای سپر سٹار اور ہال آف فیم رے مسٹیریو جونیئر کے چچا ہیں، 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ریسلنگ کے اس لیجنڈ جن کا اصل نام میگوئل اینجل لوپیز ڈیاز تھا، ڈبلیو ڈبلیو ای سپر سٹار ڈومینک مسٹیریو کے دادا ۔۔۔

امریکا کے مشہور برگر کا راز، 100 سال سے کباب فرائی کیلئے استعمال ہونیوالا ایک ہی تیل

دلچسپ و عجیب امریکا کے مشہور برگر کا راز، 100 سال سے کباب فرائی کیلئے استعمال ہونیوالا ایک ہی تیل (ویب ڈیسک) امریکا کے مشہور برگر کا راز، 100 سال سے کباب فرائی کیلئے استعمال ہونیوالا ایک ہی تیل امریکی شہر میمفس میں ایک ایسا ریسٹورینٹ ہے جو برگر کے کباب 100 سال سے ایک ۔۔۔

ڈھائی ڈھائی سال حکومت کر نے کا کہا گیا مگر بلاول بھٹو نے انکار کر دیا تھا: قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مطالبہ کرتے ہیں کہ کسانوں کو گندم کی قیمت دی جائے۔ گجرات میں کسان ونگ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی پی پی نے ہر دور میں کسانوں کی خدمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ۔۔۔

چیمپینز ٹرافی بھارت کے میچز کس ملک میں ہوں گے

لاہور (ویب ڈیسک)چیمپئینز ٹرافی 2025 کے نیوٹرل وینیو کے معاملے پر میزبان پاکستان اور بی سی سی آئی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کا دبئی کے نیوٹرل وینیو پر اتفاق پائے جانے کا قوی امکان ہے اور دبئی ۔۔۔

جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان کی عمران خان سے جیل میں ملاقات متوقع یا محض گفت گو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بانی پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان سے جیل میں ملاقات کی دعوت سے متعلق کہا کہ اڈیالہ جیل میں سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوتیں، مجھے نہیں لگتا بڑی لیڈرشپ اڈیالہ جیل جا کر ملاقات کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل ۔۔۔

سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزا سنا دی گئی

سانحۂ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو 2 تا 10 سال قیدِ با مشقت کی سزائیں سنا دی گئیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جناح ہاؤس حملے میں ملوث جان محمد خان اور محمد عمران محبوب کو 10 سال قیدِ با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ جی ۔۔۔

وفاقی وزیرِ خارجہ محسن نقوی پشاور میں چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد شیر پاؤ کی رہائش گاہ پہنچ گئے

پشاور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی پشاور میں چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیر پاؤ کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے آفتاب احمد خان شیر پاؤ سے ملاقات کے دوران خیبر پختون خوا میں امن و امان کی صورتِ حال پر بات چیت کی۔ وفاقی وزیرِ ۔۔۔

جنگل میں کھڑی کا سے 52 کلو گرام سونا اور 10 کروڑ روپے برآمد

بھوپال (ویب ڈیسک بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کی جانب سے ریاستی دارالحکومت بھوپال میں الگ الگ چھاپوں میں کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور نقدی ضبط کی گئی ہے، جس سے سیاستدانوں، سرکاری افسران، اور ریئل اسٹیٹ سے وابستہ افراد کے مبینہ تعلقات منظر عام پر آئے ہیں۔ این ۔۔۔
@