تازہ خبریں
عام انتخابات میں کس سیاسی جماعت کو کتنے ووٹ پڑے، رپورٹ جاری
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات 2024 میں سیاسی جماعتوں کو پڑنے والے ووٹوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی کے حلقوں پر ایک کروڑ 80 لاکھ 32
۔۔۔
پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے اپنے پرانے دوست اور بزنس مین پیوٹر(Piotr) کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری دی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے پیغام کے ساتھ انہوں نے شادی کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ صائمہ محسن نے کہا ہے کہ 12 دسمبر 2024 ء کو میں اور Piotr رشتہ ازدواج
۔۔۔
علی امین گنڈا پور حکومت سے مذاکرات کے حق میں نہیں ہیں
)اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنما مشاورت کے باوجود شامل نہیں ہوئے، علی امین گنڈاپور حکومت سے مذاکرات کے حق میں نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اپوزیشن سے روابط کے معاملے پر پارٹی رہنماو¿ں میں سخت کشیدگی بھی ہوئی، مذاکرتی ٹیم
۔۔۔
وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر یکم جنوری سے واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا
اگر آپ 10 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ یکم جنوری 2025 سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ جی ہاں میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خاص طور پر وہ اسمارٹ فونز جو
۔۔۔
سال 2025 کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
آئندہ سال 2025ء میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 2025ء میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی، جن میں سے 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ 5 فروری 2025ء کو یومِ کشمیر جبکہ 23 مارچ
۔۔۔
ٹک ٹاکر خابی لیم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
ٹک ٹاک ایپ پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر معروف یوٹیوبر خابی لیم نے بیت اللّٰہ سے تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی خوشی میں
۔۔۔
مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل ہے: علامہ راجہ ناصر عباس
مجلس وحدت مسلمین (ویب ڈیسک) پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا پورا رول ہے، سب کو پاکستان کا سوچنا چاہیے۔ علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے
۔۔۔
فواد چوہدری تم ایسے نہیں ہو اور۔۔‘ ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری سے سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث وائرل ہو گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) شیریں مزاری اور بیٹی ایمان مزاری کے درمیان سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر صورتحال اس وقت مضحیکہ خیز ہوگئی جب شیریں مزاری نے فواد چوہدری کو مخاطب کر کہا کہ ’میرے دوست تم بالکل بھی ایسے نہیں ہو‘ جس کے بعد ایمان مزاری ان کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ
۔۔۔
محسن نقوی نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو شاباش دی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (ویب ڈیسک) کے چیئرمین محسن نقوی نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کو وائٹ واش کرنے پر پاکستانی ٹیم کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
۔۔۔
جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں سردی بڑھ گئی ہے، سندھ کے کچھ علاقوں میں موسم سرد ہے،9 دسمبر سے کراچی سمیت مختلف علاقوں
۔۔۔
یورپی یونین نے پاکستان میں 21 دسمبر کو فوجی عدالت کی طرف سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آج چھٹی کے روز یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے۔
اس اعلامیے کے مطابق یورپین یونین کی نظر میں ’ان فیصلوں کو ان ذمہ داریوں سے متصادم سمجھا جاتا ہے جو پاکستان نے شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے (ICCPR) کے تحت قبول کیے ہوئے ہیں۔‘ یورپین یونین نے اس اعلامیے میں واضح کیا کہ ’آئی سی سی پی آر کے آرٹیکل 14
۔۔۔























