تازہ خبریں

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

ایکس ڈپو پیٹرول کی قیمت اس وقت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 263 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لیٹر اضافے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے ۔۔۔

ججز تندوری چکن کے دیوانے ، امریکی فوڈ ریلیٹی شو میں پاکستانی نژاد مریم اشتیاق کی تعریفیں

شو کے ججز نے مریم اشتیاق کی جانب سے تیار کیے گئے کھانوں کو چکھنے کے بعد انہیں ذائقہ دار قرار دیتے ہوئے پاکستانی کھانوں کی تعریفیں کیں۔ جج گورڈن رامسے کا کہنا تھا کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں بہترین اور ذائقہ دار کھانے تیار کیے جاتے ہیں۔ فوڈ ریئلٹی ۔۔۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارش ، برف باری کی پیشگوئی کردی

آئندہ ہفتے کے دوران بارش/آندھی /گرج چمک اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطا بق 24 فروری(شام/رات) سےایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے ۔جو کہ 25 فروری کو ملک کے بیشتر بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔یہ سلسلہ ۔۔۔

دنیا کی واحد مصور بھیڑ اغواء، ڈھونڈنے پر 50 ہزار پاؤنڈ کا انعام

مصوری کرنے والی دنیا کی واحد بھیڑ کو اغواء کر لیا گیا، بھیڑ کو واپس لانے والے کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بانکسے (BAAnksy) نامی پینٹنگ کرنے والی بھیڑ کو جنوبی افریقا میں آرٹ اسٹوڈیو سے اغواء کیا گیا ہے۔ بھیڑ کی پریشان ۔۔۔

ارسا نے چولستان منصوبے کو پانی فراہمی کی منظوری دیدی

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے چولستان منصوبے کےلیے پانی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ چولستان منصوبے کو پانی کی فراہمی کے معاملے میں ارسا نے پنجاب حکومت کو پانی دستیابی کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق ارسا کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت دریائے ستلج سے سلیمانکی ہیڈ ورکس سے چولستان کینال ۔۔۔

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 7 ۔۔۔

بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان

بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ٹیکسوں میں کمی کے منصوبے کو آئی ایم ایف کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد حکومت نے ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت بنیادی ٹیرف میں 8 سے 10 روپے فی یونٹ تک کمی کی جائے گی اور گردشی قرضے کے حجم کو ۔۔۔

خیبر پختونخوا: یورپی شرائط پر منشیات کی روک تھام کا ترمیمی بل کتنا موثر ہوگا

یورپین یونین کی شرائط کی روشنی میں خیبر پختونخوا حکومت نے منشیات کی روک تھام کے قوانین میں تبدیلی کا ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس میں سزائے موت کو سنگین جرائم تک محدود کر کے قید کی سزاؤں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ منشیات کی روک تھام پر کام کرنے والے ۔۔۔

سٹیل ملز کی 54 ایکڑ زمین 3 یونیورسٹیوں کو دینے کے بعد کینسل کرکے 4 افراد کو دینے کا انکشاف

پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں سٹیل ملز کی 54 ایکڑ زمین 3 یونیورسٹیوں کو دینے کے بعد کینسل کرکے 4 افراد کو دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ روز نامہ جنگ کے مطابق چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک اکاونٹس کمیٹی نے سٹیل ملز کی 54 ایکڑ زمین 4 ۔۔۔

پوپ فرانسس میں ڈبل نمونیا کی تشخیص، حالت بدستور پیچیدہ

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹیکن نے بتایا کہ ان میں ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ ان کے قریبی ساتھیوں کے مطابق ان کی حالت بدستور پیچیدہ ہے۔ پوپ فرانسس ہوش میں ہیں اور انہوں نے آج صبح ناشتہ بھی کیا، 88 سالہ پوپ فرانسس سانس لینے ۔۔۔

تخت پڑی، ملک ریاض اور ڈی ایچ اے: راولپنڈی کے جنگل پر ’قبضے‘ کی کہانی

اگر آپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے لاہور کی طرف جرنیلی سڑک یعنی جی ٹی روڈ پر سفر کر رہے ہوں تو پانچ کلومیٹر کے بعد دریائے سواں کے قریب بائیں جانب تخت پڑی جنگلات کا رقبہ شروع ہو جاتا ہے۔ کسی زمانے میں، صرف 20 سال پہلے تک، یہاں جنگل ہوتا بھی تھا۔ ۔۔۔
@