کراچی والوں کیلئے بجلی 4 روپے 95 پیسے سستی ہو گی یا نہیں؟

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کرے گا۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 4 روپے 95 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔

نیپرا درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔

282 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *