میری عمر کے لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں اور میں فون کی اسٹوریج کو لے کر پریشان ہوں‘
شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سحر خان کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انہوں نے پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سحر خان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری عمر کے لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں اور میں فون کی اسٹوریج فل ہونے پر پریشان ہوں اور جدوجہد کررہی ہوں کہ کونسی تصاویر اور ایپلی کیشن ڈیلیٹ کرنی ہیں۔
483 total views, 3 views today
























Leave a Reply