پشاور سے گُڑ کی آڑ میں ساڑھے 10 کلو گرام چرس کی دوحہ اسمگلنگ ناکام بنادی گئی۔

پشاور سے گُڑ کی آڑ میں ساڑھے 10 کلو گرام چرس کی دوحہ اسمگلنگ ناکام بنادی گئی۔

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور ایئر پورٹ سے گُڑ کی آڑ میں ساڑھے دس کلو گرام سے زائد چرس کی دوحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس حکام کے مطابق مسافر حسن ابراہیم دوحہ کی پرواز پر سفر کیلئے پشاور ایئر پورٹ پہنچا تھا.

282 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *