بلاگ

نشانِ حیدر. راجہ محمد سرور شہید۔

گلوبلائزیشن پر کریڈٹ سورس کی رپورٹ کی مطابق پاکستان آرمی /پاک فوج دنیا میں گیارہویں (۱۱)نمبر پر مضبوط ترین فوج کے طور پر جانی جاتی ہے ۔پاکستان میں چار بڑے فوجی اعزاز ہیں جو فوجی جوانوں کو اُن کی جرت اور بہادری پر دیئے جاتے ہیں ، یہ چار اعزاز نشانِ حیدر، ہلال جرت، تمغہ ۔۔۔

چھوٹا مکینک

آج سے تقریبا 25 برس قبل گاؤں کو الوداع کیا اور الوداع کرنے کا سبب ابا کی نوکری تھی۔روزگار کی وجہ سے ابا شہر میں مقیم تھے اور اماں گاؤں میں رہتی تھیں ۔ہم پانچ بھائی تھے ۔اماں سارا دن ہم بھائیوں کے پیچھے رہتیں ۔میں چونکہ اپنے بھائیوں سے بڑا تھا تو اماں اکثر ۔۔۔

معاشرے کا ایک المناک پہلو

بابا جی لوئر مڈل پاس اور بنیادی طور پر درویشانہ طبیعت کے مالک تھے قیامِ پاکستان کے بعد مسلسل تین عشروں تک گاؤں میں واحد شخص تھے جن کے پاس گاؤں کی عورتیں اور مرد اپنا اپنا خط لکھوانے اور بعد ازاں خط کا جواب پڑھانے کے لیے آتے تھے بابا انتہائی منکسرالمزاج تھے بعض ۔۔۔

ماں

جب میں نے پہلی بار دنیا میں آنکھ کھولی تو اس لمحے ایک مہربان چہرے کی مسکراہٹ نے میرا استقبال کیا۔ وہ میری ماں تھی ۔ تب ادراک ہوا کہ میرے وجود کو اپنے وجود کے لہو سے سینچا ہے اس ماں کے بطن نے نو ماہ ،اور پھر بقا وفنا کی جنگ لڑ کر ۔۔۔

بند بوری میں کیا ہے

انداز بیاں ہر ایک اپنا اپنا ہوتا ہے ۔مزاج سب کا الگ الگ ہوتا ہے کوئی تنقید برائے تنقید کرنے کا عادی ہوتا ہے تو کوئی تنقید برائے اصلاح کرنے کا متمنی ہوتا ہے ، لیکن میرا مزاج تھوڑ ا الگ ہے مجھے کانٹوں میں سے پھول چننے کی عادت ہے۔ مجھے لفظو ں کے ۔۔۔

قانون کی حاکمیت

انسانی معاشرے کوبہتراورخوبصورت بنانے کے لئے ضابطے،قوانین ازحدضروری ہوتے ہیں۔جس معاشرے میں نظم وضبط،قوانین اورضابطے نہ ہوں وہ انسانوں کامعاشرہ نہیں کہلاتاہے۔معاشروں کے ارتقا،تعمیروترقی کے لئے ضابطوں اورقوانین کااجرا،نفاذاورآگاہی بہت ضروری ہے۔پاکستان میں بھی گوکہ ہرمسائل کے متعلقہ قوانین موجودہیں لیکن یہ قوانین انگریزی زبان میں ہیں جبکہ ہمارے ملک کی بڑی آبادی انگریزی زبان ۔۔۔

قلمی لوگ

کچھ دنوں سے کالم نگاری کا سلسلہ مقفل رہا جس کی بنیادی وجہ ایک پراجیکٹ پر کام کرنا تھا جو کہ معاشرے کے اُن لوگوں کے لئے شروع کیا گیا ہے جو معاشرے میں پائی جانے والی بد عنوانیوں ، خرابیوں اور بُرے سسٹم کے خلاف اپنے قلم کا بطور تیغ استعمال کرتے ہوئے جہاد ۔۔۔

ایک یتیم بچی کا دل ہلا دینے والا ’’کھُلا خط‘‘

ڈاکٹر مائیکل ہارٹ نے ’’ دُنیا کے سو عظیم آدمی‘‘ کے نام سے ایک کتاب لکھی جس میں اُس نے نبی اکرم حضرت محمدﷺ کو پہلے نمبر پر رکھا اُس نے اپنے اس مؤقف کی بھرپور تائید کے لیے اس کے حق میں بہت سے دلائل اور تاریخی حوالے دیئے مگر اُس نے ایک ایسا ۔۔۔

زینب بیٹی ہے، سیاست نہیں

پاکستان ایسا ملک جہاں واقعات رونما ہونے کے بعد ایک دم سے پوری قوم یک جا ہو جاتی ہے ایسا لگتا ہے اس قوم کو نقصان پہنچانا جوئے شیر لانے کے برابر ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ماننا پڑے گا بطور قوم ہم بڑے بھلکڑ ہیں ، بھول جانا ہماری فطرت ہے ۔۔۔

صحت مندپنجاب اورترقی سے مزین ۔۔۔۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال جھنگ

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صحت مند پنجاب ویژن کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ کے توسیعی منصوبوں کی تکمیل سے مریضوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے انقلابی تبدیلیاں رونماہوئیں یہی وجہ ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی شاندار کارکردگی اور مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے ۔۔۔

“رازِنواز”اور” روحِ بھٹو”

نوازشریف صاحب کا حالیہ بیان کے ان کے پاس کچھ راز ہیں جن کو وہ اگر افشاں کردیں توپاکستان کی سیاست میں بھونچال آجائے گا،میاں نوازشریف کا حقائق اور اہم راز سامنے لانے کا بیان ان کی زہنی حالت کی مکمل عکاسی کرتاہے،سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ پرائم منسٹر کے عہدے پر تین ۔۔۔
@