
یوم پاکستان ہم سب پاکستانیوں کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے آج کے دن میں آپ سب کو یہ پیغام دینا چاہوں گی کہ اس وقت پاکستان انتہائی سنگین ,ناسازگار ,اور تکلیف دہ حالات میں ہے بلکہ پاکستان سمیت پوری دنیا ہی اس وقت ابتری اور مشکلات میں ہے۔۔۔اگر ہم سب محب الوطن ہیں
۔۔۔