تازہ خبریں

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت کردی

کراچی (اپووا نیوز)سعید غنی نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں موقف پیش کیا کہ اس سال کسی صورت بغیر امتحانات کے کلاسز میں بچوں کو پرموٹ نہیں کیا جائے گاسعید غنی نے تجویز دی کہ تمام تعلیمی ادارے بند نہ کئے جائیں بلکہ پرائمری اسکولز ۔۔۔

وفاقی حکومت نے26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اپووانیوز) وفاقی حکومت نے 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے شفقت محمود نے کہا کہ بچوں کو آن لائن طریقے سے تعلیم دی جائے گی 24 دسمبر تک گھر سے تعلیم جاری رہے گی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی فیصل سلطان کے ہمراہ ۔۔۔

غلام مرتضیٰ جٹ نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں ریجنل میڈیا اہم کردار ادا کر رہا ہے

ڈسکہ(اپووا نیوز) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS کے صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں ریجنل میڈیا اہم کردار ادا کر رہا ہے، پرنٹ میڈیا میں ریجنل اخبارات کاکردار بہت اہم ہے ،صحافیوں کو اپنابھر پور کردار ادا کرنا ہوگا ،دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے ،ڈیجیٹل میڈیا ،ریجنل ۔۔۔

سرپرست اعلی زبیر احمد انصاری کی طرف سے اپوواکے عہدیداران اور ممبران کے اعزاز میں پر تکلف ناشتہ

ڈسکہ(اپووا نیوز) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ممبران کے اعزاز میں سرپرست اعلی زبیر احمد انصاری کی طرف سے پر تکلف ناشتہ دیا گیا اس موقع پر انہوں نے عہدیداران اور ممبران کو کامیاب اور شاندارتربیتی ورکشاپ کے انعقادپر مبارک باد دی ان کا کہنا تھا کہ آئندہ ہونے والی تربیتی ۔۔۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا اجتماع سے خطاب

ڈسکہ(اپووا نیوز) برکات ِ محمد الرسول اللہ ﷺ اور یہ کیفیات عظیم مشائخ کے صدقے یہاں مرکز دارالعرفان منارہ میں سکھائی بھی جارہی ہیں اور پہنچائی بھی جا رہی ہیںاور وہ نعمت عظمیٰ فنافی الرسول ﷺ کی کیفیت الحمد للہ یہاں سے عطا ہو رہی ہے اس کے لیے خالص نیت اور طلب صادق درکار ۔۔۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اظفر سلطان انتقال کر گئے،نمازجنازہ بعد نماز جمعہ

ڈسکہ(نامہ نگار) مرحوم سید میراں وجیہہ الحسن ایڈووکیٹ کے صاحبزادے ‘پیر سید ظفر علی شاہ (دربار غلام علی شاہ محلہ حاجی پورہ )‘سید ناصر شاہ‘سید سیاف علی کے بھتیجے اور چیئرمین پریس کلب سید رضوان مہدی ‘سید عابس مہدی کے تایا زاد بھائی اور سید نجم الحسن ایڈووکیٹ اور سید ضرغام علی DDPPکے بڑے بھائی ۔۔۔

واپڈا ڈسکہ سب ڈویژنوں میں گزشتہ4ماہ سے کیبل اور نیو میٹر آنا بند

ڈسکہ(نامہ نگار)گیپکو ڈسکہ سب ڈویژنوں میں گزشتہ4ماہ سے کیبل اور نیو میٹر آنا بند سینکڑوں صارفین کے کنکشن لٹک گئے گیپکوڈسکہ کی سب ڈویژنوں میں گزشتہ چار مہینوں سے کیبل اور بجلی کے نئے میٹر آنابند ہوگئے ہیں میٹر اور کیبل نہ آنے کی وجہ سے نیو کنکشن کیلئے درخواستیں دینے والے سینکڑوں صارفین در ۔۔۔

تاجر اتحاد ویلفیئر کونسل کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد

ڈسکہ (نامہ نگار)تاجر اتحاد ویلفیئر کونسل کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد سمبڑیال روڑ پر HB ٹریول ایجنسی پر منعقد کیا گیا صدارت چیئرمین حاجی ارشد مغل نے کی جبکہ صدر محمدآصف رضی مغل ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری عرفان افضال خاں، پریس سیکرٹری امین رضا مغل سمیت عہدیداران اور ممبران نے بھرپورشرکت کی اس موقع پر فرانس ۔۔۔

بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت

کراچی (اپووا نیوز) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے زیارت میں بلاک بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے زیارت میں بلاک بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 800 بیرل تیل نکلنے کی توقع ہے کمپنی ۔۔۔

کورونا ویکسین کی فراہمی کیلئے مربوط حکمت عملی پر کام جاری ہے، وزارت صحت

اسلام آباد (اپووانیوز) وزارت قومی صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے دستیاب ہوتے ہی اس کی فراہمی کے حوالے سے مربوط حکمت عملی پر کام جاری ہے وزارت کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا بھر میں صحت کے نظام اور معیشت کو متاثر کیا ۔۔۔

حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں اوراحکامات کی تکمیل آپ نے فرمائی ،امیر عبدالقدیراعوان

ڈسکہ(اپووا نیوز)حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں ، احکامات کی تکمیل آپ نے فرمائی اور روز محشر انبیاءؑ کی سچائی کی گواہی بھی دیں گے اور اُمت محمدالرسول اللہ ﷺ کی شفاعت بھی فرمائیں گے ہم دیکھیں کہ ہم نے اپنے آپ کو ظاہر و باطن میں کتنا دین اسلام کے مطابق ڈھالا ہوا ہے ۔۔۔
@