تازہ خبریں

کارکنوں کی پکڑ دھکڑ اور گرفتاریاں حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے،افضل منشا

ڈسکہ(اپووا نیوز)سٹی صدر مسلم لیگ ن محمدافضل منشاءنے کہا ہے کہ کارکنوں کی پکڑ دھکڑ اور گرفتاریاں حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے سلیکٹڈ حکمران اس قدر گھبرا چکے ہیں کہ انہیں دن کو تارے اور رات کو پی ڈی ایم کے جلسوں میں کورونا نظر آتا ہے ، یہ جو کام خود کریں وہ ۔۔۔

احساس کفالت پروگرام کے سروے کے دوران ٹیچرز کی گرفتاریوں کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

ڈسکہ(اپووا نیوز)احساس کفالت پروگرام کے سروے کے دوران ٹیچرز کی گرفتاریوں کے خلاف اساتذہ کا احتجاج، اساتذہ نے ٹریننگ اور سروے کا بائیکاٹ کردیا حکومت کی طرف سے مستحق افراد کی مالی امداد کے احساس کفالت پروگرام کا سروے کرتے تین اساتذہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا اور تھانے لیجاکر بند کردیا جس کے خلاف ۔۔۔

اہل سیاست میں عداوت انووک/ ثناءآغا خان

پاکستان کی قومی سیاست میں کچھ بھی ”ناممکن“ نہیں ہے، کل کے شدید دشمن اچانک آپس میں گہرے دوست بن جاتے ہیں اور آج کے بہترین دوست کل کے بدترین دشمن بننے میں دیر نہیں لگاتے۔ اہل سیاست میں باہمی محبت اور عداوت مستقل نہیں ہوتی ان سے اپنے مفادات کی حفاظت کیلئے کچھ بھی ۔۔۔

منشیات کی عادت تباہی کی ضمانت (امین رضا مغل)

کسی بھی قوم کی اصل قوت اِس کے نوجوان ہی ہوتے ہیں نسل نوکا جذبہ تعمیرہی کسی قوم کو بھرپور ترقی سے ہم کنار کرتا ہے اس لئے نئی نسل کو ملک کی بہتر خدمت کے لیے بھرپورطریقہ سے تیار کرنے پر توجہ دی جاتی ہے محض معاشی ترقی کے لئے ہی نہیں بلکہ ملک ۔۔۔

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

اسلام ا?باد (اپووا نیوز) جنونی بھارت کے ہاتھوں امن غارت لائن آف کنٹرول پر پھر شرانگیزی بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا گیا ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رتہ ۔۔۔

وزارت صحت نے کورونا ویکسین مارچ 2021ءمیں متعارف کرانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اپووا نیوز) وفاقی وزارت صحت نے کورونا ویکسین مارچ 2021ءمیں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے ویکسین کن لوگوں کو لگائی جائے گی؟ اس کی قیمت کیا ہونی چاہیے؟ اور یہ ویکسین کن مراحل سے گزر کر عوام تک پہنچائی جائے گی؟ اس حوالے سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان ۔۔۔

پاکستان مسلم لیگ ن ورکرز کنونشن میں رانا ثناءاللہ کی شرکت

گوجرانوالہ (اپووانیوز)گوجرانوالہ میںہونے والے پاکستان مسلم لیگ ن ورکرز کنونشن میں صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ خان ،صوبائی جنرل سیکرٹری محمداویس لغاری،ڈپی سیکرٹڑی عطا تارڑ،محمد منشاءاللہ بٹ ،اراکین قومی اسمبلی چودھری ارمغان سبحانی، شیزہ فاطمہ، چوہدری عابد رضا کوٹلہڈویژنل جنرل سیکرٹری محمد توفیق بٹ،سینئر نائب صدرچوہدری فاروق احمدگھھن،ضلعی صدر طارق سبحان ۔۔۔

‘سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کا ایئرلائن بنانا بڑی پیشرفت’ووزیراعظم عمران خان

سیالکوٹ (اپووا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کا اپنی ایئرلائن بنانا بڑی پیشرفت ہے، آنیوالے دنوں میں سیالکوٹ ایکسپورٹرز کا مرکز بن جائیگا سیالکوٹ میں نجی ائیر لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر احتیاطی تدابیر پر عمل کیا گیا تو اپنی انڈسٹری ۔۔۔

وزارت صحت کورونا ویکسین جلد از جلد پاکستان میں لانے کیلئے متحرک

اسلام اآباد (اپووا نیوز) وزارت صحت کورونا ویکسین جلد از جلد ملک میں لانے کیلئے متحرک ہو گئی پاکستان میں یہ دوا متوقع طور پر پہلی سہ ماہی میں دستیاب ہوگی وزارت صحت متوقع کورونا ویکسین بنانے والے ممالک سے مسلسل رابطے میں ہیں ویکسین کی دستیابی کے بعد پہلے مرحلے میں اسے ہیلتھ ورکرز ۔۔۔

سونے کی قیمت میں یکدم 1300 روپے کا بڑا اضافہ

لاہو: (اپووانیوز) ملک بھر کی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں یکدم 1300 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت میں 33 امریکی ڈالر کی بڑا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں نئی قیمت 1864 ڈالر ہو گئی ہے عالمی ۔۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑافیصلہ،عبدالحفیظ شیخ کابینہ کمیٹی کے سربراہ نہیں ہوسکتے

اسلام آباد (اپووا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کابینہ کمیٹی کے سربراہ نہیں ہو سکتے عدالت نے 25 اپریل 2019ءکا نوٹیفیکیشن بھی کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل غیر قانونی قرار دیدی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے ۔۔۔
@