تازہ خبریں

برطانیہ کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

برطانیہ کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دھند کی وجہ سے گیٹوک، ہیتھرو اور مانچسٹر میں پراوزیں تاخیر کا شکار ہیں۔ میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایئرپورٹس نے مزید پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے بارے میں بھی خبردار ۔۔۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مذہبی امور سے متعلق تعاون کے ایم او یوز پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مذہبی امور سے متعلق تعاون کے ایم او یوز پر دستخط ہوئے ہیں۔ وزارتِ مذہبی امور کے انڈر سیکریٹری ذوالفقار حیدر اور سعودی ہم منصب عواد بن سبطی العنازی نے دستخط کیے۔ اس موقع پر سعودی وزارتِ اسلامی امور کے وزیر ڈاکٹر عبداللطیف الشیخ بھی موجود تھے۔ ن ایم ۔۔۔

تمام بینک و مالیاتی ادارے یکم جنوری کو عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2025 بروز بدھ کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملازمین ۔۔۔

عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، سب کچھ دیکھ لوں گا، آپ کو خوشخبریاں دیں گے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، سب کچھ دیکھ لوں گا، آپ کو خوشخبریاں دیں گے۔ گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام سے خطاب میں آصف زرداری کا کہنا تھاکہ مشکلیں اور تکالیف ہیں، ہم مشکلوں سے لڑنے کے عادی ہیں، آپ کا پانی اور گیس کہیں ۔۔۔

نہ سلیکٹڈ ہیں اور نہ ہی فارم 47 والے بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نہ سلیکٹڈ ہیں اور نہ ہی فارم 47 والے ہیں، حکومت سازی کے وقت ہمیں کسی کرسی یا وزارت کا شوق نہیں تھا، ن لیگ سے طے ہوا تھا کہ پی ایس ڈی پی مل کر بنائیں گے، حکومت سے ۔۔۔

گیس بحران حل ہونے کی نوید: پاکستان نے بڑا معاہدہ کر لیا

گیس کے بحران کا شکار شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان کا گیس فراہمی کے لیے ایک ملک سے اہم معاہدہ ہو گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کا آذربائیجان سے گیس سپلائی کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کے درمیان گورنمنٹ ۔۔۔

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑااضافہ

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 14 روپے مہنگا ہونے سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی، گزشتہ روز گوشت 548 روپے کلو تھا۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی مزید دس روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد زندہ برائلرمرغی کی تھوک قیمت 374 ۔۔۔

پاکستان میں پہلا سموگ ٹاور نصب کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) فضائی آلودگی اور سموگ کنٹرول کرنے کے لیے لاہور میں پاکستان کا پہلا سموگ ٹاور نصب کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسموگ ٹاور کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جائےگا اور دو ہفتے بعد نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے سموگ ٹاورز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔حالیہ ٹاور لاہور ۔۔۔

کالعدم ٹی ٹی پی آج بھی افغانستان سے آپریٹ کر رہی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی آج بھی افغانستان سے آپریٹ کر رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کو بارہا کہا کہ کالعدم تنظیم وہاں سے آپریٹ کرے گی ۔۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم نے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، سابق کپتان نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔ بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 3 رنز درکار تھے، جو انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ کے پہلے دن مکمل کر لیے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم نے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، سابق کپتان نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔ بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز ۔۔۔

ٹک ٹاکر رجب بٹ نے نماز کی مبینہ توہین کے الزام پر معافی مانگ لی

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رجب علی جنہیں گزشتہ دنوں اپنی شادی پر شیرکا بچہ تحفے میں ملنے کے معاملے پر حوالات کی ہوا کھانا پڑی اوران کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوا، ان کو اپنی ایک ویڈیو میں اسلام کے اہم رکن نماز کی مبینہ توہین کے الزام پر تنقید کا سامنا ۔۔۔
@