تازہ خبریں

سید نئیر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ سیاسی شخصیات کی جانب سے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔

اسرائیل کے مظالم جاری پولیس افسر سمیت 67 افراد ہلاک

ویب ڈیسک _ غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کے فضائی حملوں کے نتیجے میں حماس کے زیرِ کنٹرول پولیس کے سربراہ سمیت 67 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیل نے جمعرات کو المواسی ضلع میں کارروائی کی ہے جس میں غزہ کے محکمۂ پولیس کے سربراہ سمیت نو ۔۔۔

اداکارہ نیلم منیر شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

کراچی(ویب ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ نیلم کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، اداکارہ نے خود شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کردیں۔نیلم منیر نے اپنے مایوں کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ان کی شادی کی تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ اداکارہ نے دو جنوری ۔۔۔

سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف

گزشتہ ماہ دسمبر میں شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔ روس نے بشار الاسد اور ان کے خاندان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دی ہوئی ہے۔ تاہم اب غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ۔۔۔

سب میرین کیبل میں خرابی ، ملک بھر میں انٹر نیٹ خرابی کے مسئلے کا خدشہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) )قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی پیدا ہوگئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ، براڈبینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کیبل پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے ۔۔۔

کراچی میں 4جنوری سے سردی میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 4 جنوری سے سردی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جانے کی بھی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ چمن سمیت پاک افغان سرحدی علاقوں میں بارش کے ساتھ ہی سردی بڑھ گئی، مغربی سسٹم کے زیر اثر لاہور سمیت پنجاب میں جمعرات سے ۔۔۔

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 111 پوائنٹس کا اضافہ

اکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 111 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے ۔۔۔

بنیادی طور پر 67 لوگ تھے، 19 کو معافی ملی، 48 نے اپنی اپیلیں فائل کی ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ 19 لوگوں کیلئے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے۔ بنیادی طور پر 67 لوگ تھے، 19 کو معافی ملی، 48 نے اپنی اپیلیں فائل کی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا ۔۔۔

یہ بدقسمتی ہے کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کر رہا: شین واٹسن

شین واٹسن کا کہنا ہے کہ بطور آسٹریلوی میں جانتا ہوں کہ انگلینڈ ہمارے لیے کتنا بڑا حریف ہے، پاکستان اور بھارت بھی اسی طرح بڑے حریف ہیں، کوئی بھی کرکٹ فین یہ میچ مس کرنا نہیں چاہتا۔ آسٹریلوی سابق آل راونڈر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد ۔۔۔

جان لیوا حادثے کے بعد فیصل موورز کا آپریشن 30 دن تک معطل

لاہور (ویب ڈیسک) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP)، موٹروے نارتھ زون نے اپنے دائرہ اختیار میں فیصل موورز کے آپریشنز کو 30 دن کے لیے معطل کر دیا ہے، یہ فیصلہ 30 دسمبر 2024 کو فیصل موورز کی بس کو اٹک کے قریب پیش آنے والے ایک المناک حادثے کے بعد کیا گیا ۔۔۔

سانحہ 9مئی 2023کے 19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان کر دیاگیا

سانحۂ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحۂ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کی تھیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان مجرمان کو ۔۔۔
@