تازہ خبریں

خیبرپختونخوا قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیا‘

مشیرخزانہ کےپی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کےپی حکومت نے ڈیبٹ مینجمنٹ فنڈز میں 30 ارب روپے منتقل کر دیے دوسرے صوبے اور وفاقی حکومت صرف قرض لیتے ہیں اتارنے کیلئے کوئی پروگرام نہیں۔ مزمل اسلم نے بتایا کہ ۔۔۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈا کیخلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے خلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلیج میکسیکو کے نام کی تبدیلی ۔۔۔

عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، عمران خان کے کیسزپاکستانی آئین اور قوانین کے مطابق ہوں گے۔ جیو نیوز کے مطا بق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ ہم کانگریس کے خط وکتابت پر تبصرہ نہیں کرتے، سابق ۔۔۔

وفاقی حکومت سالانہ800 ارب روپے سے زائد بجلی بلوں پر ٹیکسوں سے حاصل کرتی ہے۔۔

وفاقی حکومت نے بجلی نرخوں میں کمی کےلیے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ٹیرف میں تبدیلی اور ٹیکسوں میں کمی سمیت مختلف آپشنز پر غور تیز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت 10 روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کرنے کی کوشش کررہی ہے، بگاس کے 8 پاورپلانٹس کا ٹیرف تبدیل ہونے ۔۔۔

مستحق مریضوں کیلئے اسپتالوں میں ہیلپ ڈیسک کے قیام کی ہدایت کردی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستحق مریضوں کےلیے اسپتالوں میں ہیلپ ڈیسک کے قیام کی ہدایت کردی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں سے دوائیں بھی چوری ہوتی ہیں اور ٹیسٹ بھی باہر سے کرائے جاتے ہیں، سرکاری اسپتالوں کی سیکیورٹی بھی آؤٹ سورس کی جاچکی ہے، پرائیویٹ ۔۔۔

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ مرنے والوں کی تعداد 95 ہوگئی

چینی خطے تبت میں منگل کو آنے والے 7.1 شدت کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 95 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس آفت سے کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق متعدد افراد عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ابتدائی زلزلے کے بعد متعدد آفٹر ۔۔۔

برازیلین ماڈل جولیانا آئسن کی ناک کتے نے کاٹ لی

برازیلین ماڈل جولیانا آئسن کی ناک پر کتے نے کاٹ لیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 39 سالہ ماڈل جولیانا آئسن کو کتے پالنے کا بہت شوق ہے، ان کے ساتھ یہ کتے کے ناک پر کاٹنے کا خوفناک واقعہ نیو ایئر نائٹ کے موقع پر میکسیکو سٹی میں پیش آیا اور ان کی ۔۔۔

وہ پیرامڈ جو اب تک سائنس دانوں کے لیے معمہ ہے

آپ کے سامنے موجود (بین بین پیرامڈ) ہزاروں سالوں سے سائنسدانوں کے لیے ایک معمہ بنا ہوا ہے، اور اب تک اس کا راز حل نہیں کیا جا سکا۔ یہ پیرامڈ مصری میوزیم میں موجود ہے۔ یہ پیرامڈ ایک خاص قسم کے سیاہ آہنی پتھر سے بنایا گیا ہے، جو صرف خلا سے آنے والے ۔۔۔

شوبز کی ایک اور جوڑی شادی کی تیاریوں میں مصروف

پاکستانی اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کے حوالے سے خبریں شیئر کرنے والے انسٹاگرام پیج پر گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ دونوں اداکاروں کی شادی ۔۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 136 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں کی شکست کے باجود پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقا میں منفرد ریکارڈ بناڈالا۔ پروٹیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے فالو آن کا شکار ہونے کے بعد 478 رنز کا مجموعہ بورڈ پر لگایا، جس میں کپتان شان مسعود کے 145 اور ۔۔۔

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کچھ دنوں میں کر دیا جائے گا

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کچھ دنوں میں کر دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما ہی کریں گے تاہم نائب کپتانی کے حوالے سے نئے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں نائب کپتان کی ۔۔۔
@