
لاہور (اپووا نیوز) معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے،طارق عزیز رکن قومی اسمبلی بھی رہے فلموں میں بھی کام کیا اور نگار ایوارڈ جیتے۔ طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے، پاکستان قائم ہوا تو خاندان کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو گئے، ابتدائی تعلیم ساہیوال میں حاصل کی پاکستان ریڈیو اور
۔۔۔