تازہ خبریں

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے بڑی پیش قدمی۔۔۔ اطالوی انجینئرز کی حیرت انگیز ایجاد ، اہم خبر آگئ

روم(پیغام پاکستان) اٹلی میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے کروناوائرس کو شکست دینے کی تیاری اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ اطالوی انجینئرز خصوصی وینٹی لیٹرز تیار کررہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی ایک تھری ڈی پرنٹنگ کمپنی کے انجینئرز ’’ڈائیونگ ماسک‘‘ کی مدد سے خصوصی وینٹی ۔۔۔

لاہور میں دلہن کو اپنے ہی بہنوئی نے قتل کردیا،وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور(پیغام پاکستان)حرا قتل کیس، ملزم عدنان نے اپنی سالی کو گھر سے بھاگنے سے انکار کرنے پر قتل کیا، عدنان حرا کو پسند کرتا تھا اور اسے کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرنے کیلئے مجبور کر رہا تھا، ملزم کی مدد کرنے والے قریبی رشتہ دار کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات ۔۔۔

رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور معروف اداکارہ کی فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل، یہ خاتون کون ہیں؟

عمومی طور پر لوگوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک ہوتے رہتے ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی شخص کا واٹس ایپ اکاﺅنٹ ہیک کیا گیا ہو، واٹس ایپ کو انتہائی فول پروف سمجھا جاتا ہے لیکن اب بھارت سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ کا واٹس ایپ ہیک کیے جانے کا انکشاف ہواہے۔بھارتی ۔۔۔

گلے میں درد ہے توڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں،یہ ایک کام کریں اور گلے کے درد سے نجات پائیں

گلے میں درد ہے توڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں،ان ٹوٹکوں پر عمل کر کے دیکھیں تین دن میں گلے کا درد اور سوزش خود بخود ٹھیک ہو جائے گی. 1 گلے میں سوزش کی صورت میں ہلدی اور گُڑ مکس کر لیں اور ہر تھوڑی دیر بعد اسے کھا کر اوپر سے گرم ۔۔۔

رمضان المبارک میں ڈیوٹی کتنے گھنٹوں کی ہوگی؟ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد( پیغامِ پاکستان) رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا شیڈول تبدیل کرنے کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے۔ سمری میں وزیراعظم عمران خان کو پیر سے جمعرات کے دوران صبح 9 بجے سے 3 بجے تک جب کہ جمعہ کو صبح 8 بجے سے ایک بجے تک دفتری اوقات مقرر کرنے ۔۔۔

اسد عمر نے وزارت خزانہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پیغامِ پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت خزانہ کا قلمدان چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور یقین ظاہر کیا ہے کہ وزیراعظم نیا پاکستان بنائیں گے۔ اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ۔۔۔

’’بیگمات جنت میں داخلے کا دروازہ، ناراض بیگمات کے شوہر جنت میں نہیں جائیں گے‘‘ عرب ملک کے مفتی کا ایسا فتویٰ کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

قاہرہ (پیغامِ پاکستان آن لائن ویب ڈیسک) مختلف عالم دین عوام کو درپیش مسائل پر رہنمائی فرماتے ہیں اور فتوے بھی جاری کرتے رہتے ہیں لیکن مصر کی جامعہ الازھر کے ایک سرکردہ عالم دین نے ایسا متنازع فتویٰ صادر کیا ہے جس پر سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں کی طرف سے سخت ردعمل سامنے ۔۔۔

بارشوں کا کریڈٹ عمران خان کو دینے والی زرتاج گل طوفانی بارشوں کا کریڈٹ کسے دیں گی؟ سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

لاہور(پیغامِ پاکستان آن لائن) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے گذشتہ ماہ ملک میں ہونے والی بارشوں کا کریڈٹ کا وزیراعظم عمران خان کو دیا تھا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا تھا کہ اللہ کا کرم ہے آپ سب دیکھ رہے ہیں کہ اس بار پاکستان ۔۔۔

سرکاری ملازمین کی پنشن ختم اور ریٹائرمنٹ کی عمر 55 برس کرنے کی تیاری

لاہور(پیغامِ پاکستان ویب ڈیسک)حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کا بوجھ کم کرنے کے لیے سول سروس ریفارمز لانے کی تیاری شروع کر دیسرکاری ملازمین کی پنشن ختم جبکہ ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 55 سال کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ۔۔۔

سرکاری ملازمین سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گے،سمری تیار

لاہور( پیغام پاکستان آن لائن ویب ڈیسک)حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بیان بازی یا مواد شائع کرنے پر پابندی کی سمری تیار کرلی، انتظامیہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کے نام بہت جلد سرکلر جاری کیا جائے گا جس کے بعد سرکاری ملازمین پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ۔۔۔

پاک فضائیہ کی موٹر وے پر کامیاب لینڈنگ اور ٹیک آف کا مظاہرہ ، جہاز سڑک پر اتار کر ان پر کیا چیز لگائی گئی ؟ زبردست خبر

لاہور (پیغامِ پاکستان آن لائن )پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹر وے پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے شیر دل پائلٹس نے کمال بہادری اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر وے پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا جبکہ اس موقع پر ۔۔۔
@